Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • 14سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ‘ اب فیض نہیں ملنا: عظمیٰ بخاری
    • بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
    • انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ
    • کے پی میں دہشت گردی صقبائی حکومت نے سرکس لگایا ہوا ہے گورنر کْنڈی
    • کم آمدن طبقات تک مالی سہولتوں کی رسائی بڑھائی جائی وزیرِ خزا نہ
    • ایاز صادق کی فضل الرحمان سے ملاقات’ اہم سیاسی امور پر بات چیت
    • پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے:راناثنا ء اللہ
    • کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیق

    By Khabrain Newsاپریل 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میساچوسٹس: ایک نیا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اسکول میں زیادہ عرصے تک رہنا نہ صرف آپ کو بہتر تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے طویل عرصے تک زندہ رہنے کے امکانات کو بھی روشن کرتا ہے ۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، ناروے اور برطانیہ کے محققین نے تین نسلوں کے 3,101 افراد کا تجزیہ کیا جس کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ عرصے تک اسکول میں رہنے سے آپ کے خلیات میں کم تخریبی عمل واقع ہوتا ہے۔

    تجزیوں میں پایا گیا ہے کہ دو سال کی اضافی اسکولنگ عمر بڑھنے کے عمل میں اوسطاً 2 سے 3 فیصد سستی کے برابر ہے۔ ڈیٹا فریمنگھم ہارٹ اسٹڈی ان میسچیوسٹس سے لیا گیا تھا۔ یہ ایک تحقیقی منصوبہ ہے جو 1948 سے شہری آبادی کے ایک بڑے گروپ کا مطالعہ کر رہا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ اگرچہ تعلیمی اداروں میں زیادہ عرصہ طویل زندگی سے وابستہ ہے تاہم ہم پھر بھی یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسا کیونکر ہے؟۔ ہم اسکول کی تعلیم اور صحت کے درمیان تعلق کو مزید تفصیل سے سمجھنا چاہتے تھے۔

    اگرچہ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ بہتر تعلیم کا مطلب بہتر قابلیت، ملازمت، زیادہ پیسہ اور صحت کی دیکھ بھال تک بہتر رسائی ہے لیکن یہ نئی تحقیق بتاتی ہے کہ اگر ہم اسکول میں زیادہ عرصہ گزارا جائے تو ہمارے عمر بڑھنے کی رفتار کو سست  کیا جاسکتا ہے۔

    کولمبیا یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہر ڈینیئل بیلسکی نے کہا کہ ہم ایک طویل عرصے سے جانتے ہیں کہ جن لوگوں کی تعلیم زیادہ ہوتی ہے وہ طویل زندگی گزارتے ہیں۔ لیکن یہ معلوم کرنے میں بہت سارے چیلنجز ہیں کہ ایسا کیسے ہوتا ہے اور کیا تعلیمی حصول کو فروغ دینے کے لیے اقدامات لمبی عمر میں معاون ثابت ہوں گے؟۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.