Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابقہ فحش اداکارہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا پر بول پڑیں

    By Khabrain Newsجون 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں اپنی سزا کے باعث عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر رہے ہیں وہیں اب فحش فلموں کی اداکارہ جنہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے رقم ادا کی، بول پڑیں ہیں۔

    امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی تھی، عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار دیا تھا تاہم جج 11جولائی کو ٹرمپ کی سزا کا اعلان کریں گے۔

    گزشتہ روز عدالت کی جانب سے تمام 34 الزامات ثابت ہونے پر سابق امریکی صدر کو سزا سنائی گئی تھی۔

    سابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئیلز کہتی ہیں کہ میں چاہتی ہوں کہ ٹرمپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے جائیں کیونکہ ان پر تمام الزامات درست ثابت ہوئے ہیں۔

    ڈینئیلز کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو جیل بھیج دینا چاہیے اور وہ کچھ سماجی کاموں میں بھی حصہ لیں۔

    45 سالہ سابقہ فحش اداکارہ کی جانب سے پہلی بار ردعمل دیا گیا ہے، جس میں اداکارہ نے حیرانگی کا بھی اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کتنی جلدی ججز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قصوروار ٹھہرا دیا۔

    ساتھ ہی سابقہ اداکارہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ حقیقت میں بالکل ایک الگ ہی شخص ہے۔

    ڈینئیلز نے خواہش اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹرمپ کو رضاکارانہ طور پر اپنے آپ کو خواتین باکسنگ شیلٹر میں بطور پنچنگ بیگ پیش کرنا چاہیے۔

    سابقہ فحش اداکارہ ڈینئیلز نے انکشاف کیا کہ جب سے انہوں نے ٹرمپ ٹرائل میں ثبوت جمع کرائے ہیں، وہ خوف کا شکار تھیں، انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی مل رہی تھیں یہی وجہ تھی کہ وہ سزا ملنے تک چھپی ہوئی تھیں

    واضح رہے سابق امریکی صدر کو 11 جون کو سزا سنائی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک

      کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ

      دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.