تازہ تر ین

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی اور پی پی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کے پارلیمانی لیڈر منتخب

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کا پارلیمانی لیڈر منتخب کرلیا گیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمنٹیرینز کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی شریک ہوئیں۔ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شہدائے کارساز کے لیے دعا کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain