Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں پسماندہ افراد کے مفت علاج کیلیے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    By Khabrain Newsدسمبر 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز کے ہمراہ ملیر میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبہ پسماندہ افراد کو مفت صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی طرف اہم پیش رفت ہے۔

    سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں صوبائی وزرا، نامور ڈاکٹرز، مخیر حضرات اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ منصوبہ پاکستانی امریکی ڈاکٹرز اور حکومت سندھ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے منصوبہ انسان دوستی اور بین الاقوامی تعاون کا زبردست نمونہ ہے۔

    مراد علی شاہ نے اسپتال کو امید کی کرن قرار دیا اور وعدہ کیا کہ جتنا فنڈز جمع ہوگا اتنا ہی حصہ حکومت سندھ ڈالے گی انہوں نے امریکا میں مقیم پاکستانی برادری کی انتھک کوششوں اور بھرپور تعاون کی تعریف کی اور اسے متاثرکن قرار دیا۔

    حسن سلیمان میموریل اسپتال کے صدر ڈاکٹر اقبال  ظفرنے اسپتال کی تعمیر کےلیے بین الاقوامی تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس سے پاکستانی امریکیوں کو اپنے وطن کے ساتھ جڑنے کا بہانہ مل گیا ہے۔ انہوں نے اسپتال کو ملیر کے عوام کےلیے لائف لائن قرار دیا۔

    منصوبے کے چیئرپرسن ڈاکٹر ایس ایم طارق رفیع نے امید اور تشکر کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے صدر زرداری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی غیرمشروط حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ اسپتال پسماندہ افراد کے لیے جائے پناہ ثابت ہوگا جہاں سے روشن مستقبل کا آغاز ہوگا۔

    حسن سلیمان میموریل اسپتال 312 بستروں پر مشتمل ہوگا اور یہ دو سال میں مکمل ہوگا، 2026 میں مریضوں کے علاج کا آغاز ہوجائےگا۔ اسپتال میں ایمرجنسی امداد ، دل کے آپریشن، عارضہ قلب ، بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی علاج کی سہولیات سمیت بڑے پیمانے پر مفت علاج کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے

      پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ

      غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.