تازہ تر ین

لاہور میو اسپتال: آرتھو وارڈ میں لفٹ حادثہ، 12 افراد زخمی

لاہور کے میوہسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ کی لفٹ گرگئی جس سے8 افراد زخمی ہوگئے، لفٹ کا چند روز قبل ہی افتتاح کیا گیا تھا ۔ میو ہسپتال کے آرتھو وارڈ کی لفٹ گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 زخمیوں کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایمرجنسی منتقل کردیاگیا ہے. ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو ہسپتال میں داخل کیا جائے گاجبکہ دیگر کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیں گے ڈاکٹر فیصل نے معاملے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ڈاکٹرنے کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل انتظامیہ نے لفٹ کا افتتاح کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain