Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بین اسٹوکس کی آئی سی سی پر تنقید، بھارت کو بھی چیلنج کردیا

    By Khabrain Newsجولائی 23, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف مانچسٹر میں چوتھے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں شرکت کی اور اپنے دبنگ بیانات سے ایک بار پھر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

    اس بار اسٹوکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی نہیں بخشا۔ انہوں نے آئی سی سی پر متضاد قوانین بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کی مختلف کنڈیشنز کے مطابق قوانین میں تبدیلی ہونی چاہیے۔

    پریس کانفرنس کے دوران بین اسٹوکس سے لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے استعمال کی جانے والی مائنڈ گیمز پر بھی سوال کیا گیا جس پر اسٹوکس نے روایتی انداز میں ہلکے پھلکے انداز میں جواب دیا۔

    اس سیریز میں بین اسٹوکس کی کارکردگی اور ان کی حکمت عملی خاصی نمایاں رہی ہے، خاص طور پر گیند بازی میں انہوں نے ٹیم کو دو مشکل اور اہم میچ جتوا کر سیریز میں برتری دلائی۔

    بین اسٹوکس کا سست اوور ریٹ کے قانون پر اعتراض

    انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کو لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سست اوور ریٹ کے باعث جرمانے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

    لارڈز ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے روایتی ٹیسٹ کرکٹ کا انداز اپناتے ہوئے دفاعی حکمت عملی اختیار کی، جس کے باعث بولرز کو لمبے اسپیل کرانے پڑے اور تھکن کی وجہ سے اوورز مکمل کرنے میں وقت زیادہ لگا۔

    بین اسٹوکس نے اس حوالے سے کہا کہ ایشیائی کنڈیشنز اور انگلینڈ یا نیوزی لینڈ جیسی جگہوں پر ایک ہی قوانین لاگو نہیں کیے جاسکتے کیونکہ ایشیا میں 70 فیصد اوورز اسپنرز کرواتے ہیں جبکہ انگلینڈ اور دیگر مغربی ممالک میں زیادہ تر اوورز فاسٹ بولرز کراتے ہیں۔

    بین اسٹوکس نے کہا کہ ’’آپ ایشیا میں وہی قوانین لاگو نہیں کر سکتے جہاں 70 فیصد اوورز اسپنرز کراتے ہیں، جبکہ یہاں انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور دیگر ممالک میں فاسٹ بولرز زیادہ اوورز کراتے ہیں۔‘‘

    بین اسٹوکس کی بھارت کو مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل وارننگ

    لارڈز میں بھارت کی جانب سے دن کے اختتام پر وقت ضائع کرنے پر غصے کا اظہار کرنے کے بعد انگلینڈ نے نفسیاتی جنگ کا ہنر خوب استعمال کیا ہے۔

    بین اسٹوکس نے واضح کیا کہ انگلینڈ سلیجنگ کا آغاز نہیں کرنا چاہتا، تاہم اگر بھارت کی جانب سے کوئی حرکت ہوئی تو انگلینڈ پیچھے نہیں ہٹے گا۔

    لارڈز میں سست اوور ریٹ پر انگلینڈ کے ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس کاٹ لیے گئے

    انگلینڈ جو کبھی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ نہیں بنا سکا، لارڈز ٹیسٹ میں 22 رنز سے فتح کے باوجود سست اوور ریٹ کی وجہ سے دو پوائنٹس سے محروم ہوگیا۔

    دو میچز جیتنے کے بعد انگلینڈ کے پوائنٹس 24 سے کم ہو کر 22 رہ گئے اور پوائنٹس کا تناسب 66.67 فیصد سے کم ہو کر 61.11 فیصد رہ گیا، جس کے بعد انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا سے نیچے تیسرے نمبر پر چلا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.