Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری
    • 26نومبر احتجاج،علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ موخر
    • مجرمانہ ترمیم’ پی ٹی آئی کی مفاد پرستی اور تعلیم دشمنی کھل کرعیاں
    • سکول سانحہ کے ہر ذمدار کو سزا ملے گی گورنر کے پی ک پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
    • گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا
    • مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرین نے خلائی لانچنگز سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی سے خبردار کردیا

    By Khabrain Newsاگست 23, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماہرین نے خلائی جہازوں کی لانچنگ سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    ماہرین نے خاص طور پر اسمارٹ سیٹیلائٹس کی بڑھتی تعداد اور راکٹ لانچز کے اثرات سے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے۔

    یونیورسٹی کالج لندن کی پروفیسر ایلوئیس ماریس اور ان کی ٹیم نے الرٹ جاری کیا ہے کہ راکٹ کے ذریعہ خارج ہونے والے ذرّات کیوجہ سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔

    259 لانچز 2024 میں اور 223 لانچز 2023 میں ریکارڈ کیے گئے جن میں 153,000 ٹن سے زائد ایندھن جلایا گیا۔

    یہ ذرات اسٹراٹوسفیئر میں رہ کر سطحی آلودگی سے 500 گنا زیادہ گرمائش کا باعث بنتے ہیں۔ خاص طور پر mega-constellations والی سیٹلائٹس جیسے ون ویب، اسٹار لنک تھاؤزینڈ سیلز نے آلودگی میں تین گنا اضافہ کیا ہے۔

    ماہرین نے ایف اے اے کے ماحولیاتی ریویو کو غیر کافی قرار دیا ہے اور مقامی ماحولیات، پُرندوں اور آبی حیات کو درپیش خطرات کی نشاندہی کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارچ 2023 کے بعد سے عالمی راکٹ لانچز کی بڑھتی تعداد اوزون لیئر کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے۔

    2024 میں 2,500 سے زیادہ سپیس آبجیکٹس فضا میں داخل ہوئے جو اوزون کی پرت پر دھاتی ذرّات کا اثر بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ Alumina particle کی مقدار آئندہ دہائیوں میں 650% تک بڑھنے کا خدشہ ہے جو اوزون کے خاتمے میں کافی حصہ ڈال سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.