Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • ابھیجیت دیپکے کو گرفتار کیاجارہاہے
    • بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
    • پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
    • CDAکی صحافت دشمنی اسلام آبادکی قدیمی اخبار مارکیٹ سیل ترسیل نہ ہونے پر صحافی طبقوں کا شدیش احتجاج
    • پٹرول3.93 روپے سستا ڈیزل لکی قیمت برقرار
    • محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل
    • ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی عالمی مانگ میں خاطرخواہ اضافہ

    By Khabrain Newsاگست 24, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستانی پراسیسڈ فوڈزکی عالمی برآمدات میں حالیہ برسوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خاص طور پر خلیجی ممالک، کینیڈا، برطانیہ اور شمالی امریکاجیسے خطوں میں جہاں مقیم پاکستانی اپنی روایتی ذائقوں کی تلاش میں رہتے ہیں. 

    ان ممالک میں ریسیپی مکسز، اچار، چٹنیاں، سوسز اور پراسیسڈ گوشت جیسی مصنوعات کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے، جو مقامی فوڈ پروسیسنگ کمپنیوں کیلیے عالمی سطح پر مواقع پیدا کر رہی ہے.

    تاہم ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر حکومت نے بروقت اقدامات نہ کیے تو یہ صنعت اپنی مکمل صلاحیت کا استعمال نہیں کر پائے گی۔

    پاکستان کی بڑی فوڈکمپنیوں میں شمار ہونیوالی نیشنل فوڈز لمیٹڈ اس بڑھتی ہوئی مانگ سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے، کمپنی نے گزشتہ پانچ سال میں برآمدات تین گنا بڑھا لی ہیں، جو مالی سال 2019-20 میں 1.5 ارب روپے سے بڑھ کر موجودہ وقت میں تقریباً 4.5 ارب روپے تک پہنچ چکی ہیں۔

    کمپنی حکام کے مطابق بین الاقوامی برآمدات کے راستے میں متعدد رکاوٹیں حائل ہیں، مختلف ممالک کے الگ ضوابط، لیبلنگ اور سرٹیفکیشنز جیسے کہ سعودی عرب کیلیے SFDA اور امریکاکیلیے FDA، برآمدی عمل کو مشکل اور مہنگا بنا دیتے ہیں۔

    مزید برآں کئی مارکیٹوں میں IPM گریڈ خام مال کی ضرورت اخراجات میں اضافہ کرتی ہے، جبکہ مختلف معیاروں کی وجہ سے انوینٹری اور پیداوارکا انتظام بھی پیچیدہ ہو جاتا ہے۔

    عالمی سطح پر سیاسی کشیدگی کے باعث لاجسٹکس کا نظام متاثر ہوا ہے جس سے شپنگ اخراجات میں اضافہ ہوا ہے، وقت پر مکمل ترسیل  نہ ہونے کی صورت میں پاکستانی مصنوعات دیگر ممالک کے مقابلے میں کمزور پڑ جاتی ہیں

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.