Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
    • قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
    • پٹرولیم مصنوعات کا چارٹ
    • پائیدار امن و استحکام کیلئے لیبیا کی قیادت میں سیاسی عمل واحد راستہ پاکستان
    • وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال
    • یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے:ایلون مسک
    • خانہ کعبہ پر باران رحمت’بارش میں عبادت’طواف کے روح پرور مناظر
    • طے شدہ اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گئی وزیر خزانہ
    • آپ نے معاہدے پر دستخط کیے ہوتے تو بانی کو تمام سہولیات فراہمی یقینی بنانے میں ساتھ دیتے: مشترکہ اجلاس میںشیری رحمان کا پی ٹی آئی کو دوٹوک جواب
    • ایمرجنسی پر کے پی عوام کی خاموشی لاکھوں لوگ نکالنے کا بیانیہ بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ: شیر افضل
    • سیاسی مطالبات کا جواب لاٹھی گولی سے دینا کہاں کا انصاف ہی فضل الرحمٰن
    • جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں پڑی ہیں۔
    • جناح ہائوس حملہ کیس ‘ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع
    • گڑھی شاہو اشارے پر کھڑی کار کو ٹرالہ نے کچل دیا میاں بیوای اور بیٹا جاں بحق
    • ملتان:مولانا فضل الرحمن مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
    • ٹرمپ کے امن بورڈ کو دھچکا اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈے کی تعمیر روا دی
    • بنکاک: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب یو این ڈپٹی سیکرٹری جنرل امینہ محمد سے اہم امور پر گفتگو کررہے ہیں۔
    • امریکہ میں جبری زیر حراست وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کیخلاف عدالتی سماعت’ جبر’ تشدد ہراسانی کے الزامات پر صحت جرم سے انکار
    • فیصل واوڈا کی گفتگو سے ہمارا کوئی سروکار نہیں ہے: رانا ثنا اللہ
    • چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی ملاقات کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ناسا نے اپنے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی لگادی

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ناسا نے حال ہی میں ایک نیا ضابطہ لاگو کیا ہے جس کے تحت چینی شہریوں اب ناسا کے اسپیس پروگرامز میں کام نہیں کریں گے۔

    ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب چینی شہری جو امریکی ویزا بھی رکھتے ہیں، انہیں ناسا کی عمارتوں، نیٹ ورک، تحقیقی ساز و سامان، ڈیٹا سسٹمز اور میٹنگز تک رسائی نہیں ہوگی، چاہے میٹنگز آن لائن ہوں یا ذاتی طور پر۔

    یہ اقدام حالیہ ماہ سے نافذ ہوچکا ہے جس کے بعد کچھ افراد کو اچانک ان کے آئ ٹی اکاؤنٹس سے لاک آؤٹ کردیا گیا اور میٹنگز اور پروگرام تک رسائی سے خارج کیا گیا۔

    اس فیصلے کی بنیادی وجہ سکیورٹی خدشات بتائی گئی ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس کے کام اور حساس تکنیکی معلومات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے۔

    واضح رہے کہ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب امریکا اور چین کے درمیان اسپیس میدان میں مقابلہ تیز ہے، خصوصاً چاند پر دوبارہ انسان بھیجنے کی دوڑ کے حوالے سے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.