Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی اور موہن جودڑو کے درمیان "ایئر سفاری سروس” شروع کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : کراچی اور تاریخی مقام موہن جو دڑو کے درمیان "ایئر سفاری سروس” شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے ذریعے کراچی کی ساحلی پٹی پر موجود خوبصورت مینگرووز کا فضائی نظارہ کرایا جائے گا۔

    تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے کراچی اور تاریخی مقام موہن جو دڑو کے درمیان "ایئر سفاری سروس” شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اس سلسلے میں سندھ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور نجی ایوی ایشن کمپنی "اسکائی ونگز” کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

    کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایم ڈی سندھ ٹورزم کارپوریشن فیاض شاہ اور سی ای او اسکائی ونگز ایوی ایشن عمران اسلم خان نے معاہدے پر دستخط کیے۔

    اس شراکت داری کا بنیادی مقصد فضائی سفر کے ذریعے سندھ کے تاریخی مقامات اور قدرتی حسن کو دنیا بھر کے سامنے اجاگر کرنا ہے۔

    اس سروس کے ذریعے سیاحوں کو نہ صرف موہن جو دڑو کی قدیم تہذیب تک رسائی ملے گی بلکہ کراچی کی ساحلی پٹی پر موجود خوبصورت مینگرووز کا فضائی نظارہ کرایا جائے گا اور سندھ کی دھرتی کا فضائی حسن اور قدرتی مناظر دکھائے جائیں گے۔

    ایئر سفاری کے لیے جدید "پائپر سنیکا” (Piper Seneca) طیارے استعمال کیے جائیں گے۔

    ایم ڈی فیاض شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "سندھ حکومت کے تعاون سے شروع ہونے والی اس سروس سے صوبے میں سیاحت کے نئے دور کا آغاز ہوگا”۔

    دوسری جانب اسکائی ونگز کے سی ای او عمران اسلم خان نے اسے ایک بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ "سندھ حکومت کے ساتھ مل کر صوبے کے سیاحتی مقامات کو عالمی معیار کے مطابق متعارف کرانا ہمارا مقصد ہے”۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.