Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امیر ترین شخص : گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا

    By Khabrain Newsاپریل 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کی تازہ فہرست میں بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا۔

    بلومبرگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی کافی عرصے بعد ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔

    جاری کردہ فہرست میں امیرترین شخص گوتم اڈانی کی مجموعی دولت 92.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جس کے ساتھ وہ عالمی سطح پر 19ویں جبکہ ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

    دوسری جانب مکیش امبانی 90.8 ارب ڈالر کے ساتھ عالمی درجہ بندی میں 20ویں اور ایشیا میں دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں، دونوں کے درمیان دولت کا فرق تقریباً 1.8 ارب ڈالر بتایا گیا ہے۔

    تازہ ترین 2026 فہرست کے مطابق گوتم اڈانی اب عالمی سطح پر 19ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ان کی مجموعی دولت 92.6 ارب ڈالر بتائی گئی ہے جب کہ ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی 90.8 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ 20ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق دونوں کاروباری شخصیات کی درجہ بندی میں ماضی میں بھی اتار چڑھاؤ آتا رہا ہے، جس کی بڑی وجہ ان کی کمپنیوں کے شیئرز کی کارکردگی ہے۔ تاہم حالیہ پیش رفت میں اڈانی نے ایک بار پھر برتری حاصل کرلی ہے۔

    سال 2026 کے آغاز سے اب تک گوتم اڈانی کی دولت میں 8.10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ حالیہ دنوں میں ان کی دولت میں 3.56 ارب ڈالر (4 فیصد) کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    اس کے برعکس مکیش امبانی کی دولت میں اسی عرصے کے دوران 16.9 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جو دنیا بھر میں نمایاں کمیوں میں شمار کی جا رہی ہے۔

    ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر امیر ترین افراد کی فہرست میں امریکی ٹیکنالوجی شخصیات کا غلبہ برقرار ہے، جہاں ایلون مسک 656 ارب ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بالترتیب دیگر نمایاں شخصیات میں لیری پیج، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔

    ایشیا میں اڈانی اور امبانی کے بعد ژانگ یمنگ اور ژونگ شانشن بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی صنعت کاروں کی دولت ان کے کاروباری گروپس کی مارکیٹ ویلیوز پر منحصر ہونے کے باعث زیادہ تر غیرمستحکم رہتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.