Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حمزہ شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں
    • پشاور:وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
    • وسط مدنتی انتکابات قبل ایران میں بڑے حملے کا خطرہ جنگ ختم ہو جائےگی ٹرمپ
    • عالمی امن کیلئے پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے یو این سیکرٹری جنرل کا اعتراف
    • ای سی سی کا اجلاس پیجاب کے پی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ارب منظور
    • شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    • بھارتی فوج ‘گودی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا ناکام
    • سینیٹر بیرسٹر علی ظفر خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
    • پس پردہ ملاقاتوں کے بجائے باضابطہ مذاکرات کئے جائیں: بیرسٹر علی ظفر
    • دنیا کی تاریخ میں ڈیزل اتنا مہنگا کبھی نہیں ہوا، عوام کی تکلیف کا احساس:علی پرویز ملک
    • پاکستان اور برطانیہ کا ترجیحی شعبوں میں تجارت اور تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت:جام کمال
    • پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ
    • 190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
    • اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور بحرین کا تھارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
    • پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
    • پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
    • سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیڑے والے بسکٹ، جاپان کا عجیب اور مشہور اسنیک

    By Khabrain Newsمئی 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اگر آپ کے بسکٹ میں غلطی سے ایک مکھی بھی نکل آئے تو شاید آپ فوراً اسے پھینک دیں، لیکن جاپان میں ایک ایسا انوکھا بسکٹ بھی موجود ہے جسے جان بوجھ کر درجنوں نہیں بلکہ بے شمار کیڑوں کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے، اور حیران کن طور پر لوگ اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔

    جاپان کے منفرد اور عجیب و غریب کھانوں میں شامل ’’جیباچی سنبئی‘‘ نامی یہ بسکٹ اپنی غیر معمولی ترکیب کی وجہ سے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر چکا ہے۔ اس بسکٹ کو تیار کرنے کے لیے خشک بھڑوں یعنی واسپس کو آٹے میں ملا کر بیک کیا جاتا ہے، جس کے بعد یہ ایک روایتی جاپانی اسنیک کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

     

    دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بسکٹ محض کسی تجرباتی کھانے کا حصہ نہیں بلکہ جاپان کے بعض علاقوں میں اسے مقامی ثقافت اور روایتی خوراک کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ ان بسکٹس کی تیاری خاص طور پر جاپان کے شہر اومچی میں کی جاتی ہے، جہاں ’’اومچی جیباچی آئیکوکائی‘‘ نامی ایک کلب، جو بھڑوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد پر مشتمل ہے، نے ایک مقامی بیکری کے ساتھ مل کر اسے متعارف کروایا۔

     

    یہ منفرد بسکٹ پہلی بار 2010 کی دہائی کے وسط میں خبروں کی زینت بنا جب سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں۔ بسکٹ کی ظاہری شکل میں واضح طور پر چھوٹے بھڑ نظر آتے ہیں، جو اسے مزید حیران کن بنا دیتے ہیں۔

    جیباچی سنبئی اب جاپان کے مقامی بازاروں اور چند خصوصی گورمیٹ اسٹورز میں دستیاب ہے، جبکہ کئی غیر ملکی سیاح بھی صرف اس عجیب اسنیک کو آزمانے کے لیے اومچی کا رخ کرتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق جاپان میں کیڑوں پر مشتمل خوراک کا رجحان نیا نہیں، کیونکہ بعض علاقوں میں پروٹین کے متبادل ذرائع کے طور پر حشرات کو روایتی غذا کا حصہ سمجھا جاتا رہا ہے۔ تاہم ’’جیباچی سنبئی‘‘ اپنی منفرد شکل اور غیر معمولی اجزاء کی وجہ سے اب بھی دنیا کے عجیب ترین بسکٹس میں شمار کیا جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.