امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے پر ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے، مجوزہ معاہدے کے تحت ایران کو ذمہ داریاں پوری کرنے پر معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔
جی ڈی وینس نے کہا کہ مجوزہ معاہدے کے بارے میں بہت سی جعلی معلومات پھیلائی جارہی ہیں۔
