لاہور(خبریںڈیجیٹل) معر وف حکیم بابر نے اپنی اہلیہ
حسینہ کے ہمراہ خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی جس پر حسینہ نے مزاحاً کہا کہ وہ سونو سونو نہیں کالوکالو کہتی ہوگی۔اگر میں سکول نہ ہوتا تو ٹیچر گھر آجاتی تھی تھی اس پر بیگم حسینہ بولی کہ انہوں نے سکول کی صفائی کروانی ہوتی تھی اس لئے گھر آتی ہوں گی۔ حکیم صاحب نے کہا کہ تیرا رنگ کالا ہو جائے اگر تم جھوٹ بولو۔ اس پر حسینہ نے کہا کہ میرا رنگ کالا نہیں ہوتا کیونکہ میں بچپن سے ایسی ہی ہوں۔ اس سوال پر کہ آپ شادی کے بعد کہیں گئے تو حکیم صاحب بولے میں انہیں تین مرتبہ مری لے کر گیا اس پر بیگم بولی لانگ ڈرائیو تک نہیں کی۔ جس پر حکیم صاحب بولے میں لاہور موٹروے سے لے کر گیا تو وہ لانگ ڈرائیو ہی ہوتی ہے کیا تم کو ازبکستان یا پیرس لے کر جاتا تو وہ لانگ ڈرائیو ہوتی۔ حکیم صاحب آپ کو اپنا موبائل فون دیکھنے دیتے ہیں تو اس پر حسینہ نے کہا کہ انہوں نے بڑا پکا پاسورڈ لگا رکھا ہے۔ حکیم صاحب نے کہا کہ بیگم کو آدھی رات کو برگر یاد آجاتا ہے۔ میڈیا والے میرے عمر کبھی 72سال لکھتے ہیں کبھی 75سال لکھتے ہیں…. اگر وہ 175سال بھی لکھیں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ گھر میں کس کی چلتی ہے کے سوال پر حکیم صاحب بولے کہ سب ان کی چلتی ہے۔ ایک بار ہم ڈرائی فروٹ لینے گئے تو اس نے طرح طرح کے میوہ جات بادام’ کشمش’ کھجور’ چلغوزے وغیرہ ڈلوائے جس کی قیمت 9ہزار روپے بنی۔ میں نے بیگم کو کہا کہ ایک ہزار کا کوئی اور چیز میرے لئے ڈلوا لو تو اس سے میرے لئے ملوک ڈلوادیئے اور کہا کہ آپ کے رنگ سے یہ میچ کرتا ہے۔ حسینہ سے پہلی ملاقات دواخانے میں ہوئی یہ میرے پاس دو سال سے کام کررہی تھی ساران دن میر ساتھ کام کرتی اور دواخانہ میں چائے وغیرہ بنا کر دیتی۔ مجھے لگتا تھا کہ کہ یہ چا ئے خاص بنا کر دیتی ہیں۔ میں نے حسینہ کے بہت منتاں ترلے کئے، بیگم کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ صحیح بتانا کہ کتنے منتاں ترلے کئے گئے۔حسینہ نے کہا کہ بہت منتاں ترلے کئے۔ جس سے اس کو بھی پیار ہوگیا۔ تفصیلی بات چیت خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں جمعہ کے روز ملاحظہ فرمائیں۔
حکیم بابر
بریکنگ نیوز
- لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
- پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
- فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
- سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
- آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
- نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
- مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
- لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
- مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
- حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
- میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
- علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
- ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
- قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
- سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
- شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
- کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
- میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
- ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ
- نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے میک اپ پر کروڑوں خرچ، تنازع کھڑا ہوگیا
