تل ابیب (این این آئی) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ ایک نئی دستاویزی فلم میں لگائے گئے ان الزامات کو”واضح طور پر مسترد” کرتی ہے جو مصنوع
ذہانت کی مدد سے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں عام شہریوں کے قتلِ عام کے بارے میں ہیں۔ ایک دن قبل وینس میں پریمیئر کے موقع پر اس فلم پر ناظرین نے25 منٹ تک تالیاں بجائیں۔ اسرائیلی فلم میں 24 مختلف اسرائیلی فوجی یا غیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع دینے والے انٹیلی جنس اہلکاروں سے گفتگو کا استعمال کیا گیا جنہوں نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کی۔ سوالوں کا جواب دینے والوں نے بتایا کہ انہیں محسوس ہوا کہ انہوں نے قتل کے کارخانے یا کسی ہلاکت خیز ویڈیو گیم میں کام کیا۔ اسرائیلی فوج نے فلم میں گمنام شہادتی بیانات کے استعمال پر تنقید کی اور کہا کہ اس فلم کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی جارحیت کے دوران شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم از کم کرنے کے لیے بے مثال کوششیں کرتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
- پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
- اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
- ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
- الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
- بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
- لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
- ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
- سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
- سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
- سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
- ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
- ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
- PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
- لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
- طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
- سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
- سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
