ماسکو(این این آئی)روس نے بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع ملک لتھوانیا کو دھمکی دی ہے کہ اگر
اس نے اپنی سرزمین پر نیٹو اتحادیوں کے جوہری ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کی اجازت دی تو وہ بھی اپنے ایٹمی وار ہیڈز کا رخ اس کی جانب موڑ دے گا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لتھوانیا روس کی جانب سے یوکرین میں جاری جنگ کے تناظر میں اپنی سکیورٹی پوزیشن مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے ملک میں جوہری ہتھیار رکھنے پر عائد آئینی پابندی بھی ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔یہ فیصلہ اس وقت لتھوانیا کی پارلیمنٹ میں زیرِ غور ہے، جہاں اس کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار ہے۔صدر اور بڑی سیاسی جماعتیں اس منصوبے کی حمایت کر رہی ہیں، اور یہ قانون رواں موسمِ سرما میں نافذ العمل ہو سکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
- پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
- اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
- ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
- الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
- بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
- لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
- ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
- سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
- سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
- سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
- ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
- ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
- PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
- لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
- طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
- سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
- سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
