کراچی (بزنس رپورٹر)گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد
نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ملک شہزاد نے کہا کہ پچھلے ایک ہفتے میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا۔دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے جانے سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 424 روپے 92 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی مہم جاری
- پٹرول ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن بڑھانے کا مطالبہ
- غیر ملکی مقیم افغان شہریوں کو دستاویزات فراہمی پر دومیسائل برانچ پر چھاپہ ملازمین گرفتار
- جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: محمد باقر ذوالقدر
- کے پی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے:راجہ پرویز اشرف
- پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی دستیابی کا بحران
- بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام فریڈم ڈے منایاگیا
- 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
- اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
- نئی بلی کی نسل دریافت 100 سال سے زئد عرصے بعد پہلی بار Leo pardus tilcayo
- حرمین شریفین پر کسی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا:علماء ومشائخ
- برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
- کم عمرلڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر تھیٹر سیل
- اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی آسامیوں پر تعیناتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فوڈ اتھارٹی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
- بھارت کا سندھ طاس معاہدے سے انکار ناقابلِ فہم ہے:شیری رحمن
- میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
- مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پوری امت مسلمہ پر حملے کے مترادف ہے:’ سردار محمد یوسف
- حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
- جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کا کیس’ محی الدین دیوان کے ریمانڈ میں توسیع
- جی سی یو طالب علم کی 21 دن میں لاہور سے سکردو دوڑ مکمل
