Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیر ملکی مقیم افغان شہریوں کو دستاویزات فراہمی پر دومیسائل برانچ پر چھاپہ ملازمین گرفتار

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(شاہد ملک سے) حساس ادارے نے ڈومیسائل برانچ راولپنڈی کہچری میں چھاپہ مارکر ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے، مبینہ طور پر
    راولپنڈی کے مختلف علاقوں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو دستاویزات کی فراہمی میں مدد فراہم کرنے کا سنگین الزام ہے۔ذرائع کے مطابق یہ کاروائی اس وقت عمل میں آئی جب موصول ہونے والی شکایات پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نے ڈومیسائل برانچ پر اچانک چھاپہ مارا۔ اس چھاپے اور ابتدائی شواہد کے سامنے آنے کے بعد ڈومیسائل برانچ کی مرکزی حیثیت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اس کے تمام اختیارات متعلقہ اسٹنٹ کمشنرز کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس پورے معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فضائل مدثر کی سربراہی میں ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر بھی شامل تھے۔ اس کمیٹی نے ابتدائی انکوائری مکمل کر کے اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش کر دی تھی۔ رپورٹ ملنے کے بعد ابتدائی طور پر اس معاملے کو اینٹی کرپشن کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے برانچ کے ایک ملازم کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی انکشاف ہے کہ اس گھنانے کھیل میں ایک اور کلرک کے بھی مبینہ طور پر ملوث ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن کی مزید تفتیش جاری ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی

      نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال

      21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے

      تازہ ترین

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.