کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایچ او کیچی بیگ پولیس مجاہد ملغانی کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کیچی بیگ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔واقعے کے مطابق کلی اللہ آباد کے ایک گھر میں موجود موٹرسائیکل میں اچانک زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز
- کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
- کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
- امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور
- سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
- گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار
- پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
- بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
- حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان سعودی قیادت کے ساتھ ہے،رانا تنویر
- کراچی مبینہ مقابلے 2 دہشتگرد ایک کار لفٹر ایک ڈکیٹ سمیت 4 ملزمان ہلاک
- صدر آزاد کشمیر کیلئے ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نے کاغذات جمع کروادیے
- پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، 6 افراد جان کی بازی ہارگئے
- بھارت: باپ نے 5سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش فریج میں رکھ کر خودکشی کرلی
- کروڑوں کی خورد برد کا الزام’ ڈپٹی رجسٹرار ملتان بنچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
- گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
- چاند پر 2 فٹ بال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
- طاہر اشرفی کو دیا گیا برطانوی ایوارڈ واپس، چرچ آف پاکستان نے گلوبل پیس ایوارڈ دے دیا
- رائیونڈ :سہولت بازار سٹاف کی جانب سے سٹال پر اجناس کا معیار اور بھائو معلوم کیا جارہا ہے۔
- امریکا میں 3 افراد کے قاتل کو زہریلا انجکشن دیکر موت کی سزا دیدی گئی
- بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
