Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز
    • کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
    • کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
    • امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور
    • سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
    • گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان سعودی قیادت کے ساتھ ہے،رانا تنویر
    • کراچی مبینہ مقابلے 2 دہشتگرد ایک کار لفٹر ایک ڈکیٹ سمیت 4 ملزمان ہلاک
    • صدر آزاد کشمیر کیلئے ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نے کاغذات جمع کروادیے
    • پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، 6 افراد جان کی بازی ہارگئے
    • بھارت: باپ نے 5سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش فریج میں رکھ کر خودکشی کرلی
    • کروڑوں کی خورد برد کا الزام’ ڈپٹی رجسٹرار ملتان بنچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
    • گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
    • چاند پر 2 فٹ بال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
    • طاہر اشرفی کو دیا گیا برطانوی ایوارڈ واپس، چرچ آف پاکستان نے گلوبل پیس ایوارڈ دے دیا
    • رائیونڈ :سہولت بازار سٹاف کی جانب سے سٹال پر اجناس کا معیار اور بھائو معلوم کیا جارہا ہے۔
    • امریکا میں 3 افراد کے قاتل کو زہریلا انجکشن دیکر موت کی سزا دیدی گئی
    • بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلوچلساتان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ /اسلام آباد (آئی این پی)سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں  دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ فورسز نے چاغی کے علاقے امین آباد اور سیاہ چنگ میں بھی دہشت گردوں کے خلاف مثر کارروائیاں کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ سکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔دریں اثنا وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے والے بہادر سپوتوں پر فخر ہے، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کی عکاس ہیں۔محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز

      کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

      کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.