Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
    • پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
    • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
    • لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والے محمد فرحان کی اپیل منظور ‘ بری کرنے کا حکم
    • لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
    • باب المندب میں تجارتی جہازوں و عملے پر حملے بندکیے جائیں، عاصم افتخار
    • ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں
    • امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
    • سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل
    • 27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
    • نجی اداروں کی بھاری فیسیں طلبہ نے میڈیکل کی تعلیم سےمنہ موڑ لیا
    • سعودی دارلحکومت ریاض میں فصائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محطاط رہنے کی ہدایت
    • سکیورٹی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پنجاب سی سی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ اپریشنز 23 دہشت گرد گرفتار
    • حضرت خواجہ غلام فرید کا 129واں عرس’ زائرین کی کوٹ مٹھن آمد کا سلسلہ جاری
    • جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز
    • کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
    • کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
    • امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور
    • سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوہاٹ’ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل’ تمام دہشت گرد ہلاک ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملہ کے بعد جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا،  سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پولیس لائنز کی سپیشل برانچ کی عمارت میں داخل دہشت گرد بھی مارے گئے، گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے کارروائی مکمل کرلی۔سی ٹی ڈی کے ایڈیشنل آئی جی نے آپریشن کی خود قیادت کی گزشتہ شب دہشت گردوں نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پر دستی بم سے حملہ کیا تھا، دستی بم حملے میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے بازو پر زخم آیا تھا۔ایڈیشنل آئی جی کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ طبی امداد کے بعد دوبارہ آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملہ اور فائرنگ کے تبادلے میں شہدا کی تعداد 23 ہوگئی ہے، شہدا میں ایس پی، ڈی ایس پی اور انسپکٹر سمیت متعدد پولیس اہلکار شامل ہیں۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 دہشتگرد مارے گئے ہیں، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کر کے اہم عمارات کلیئر کرلی گئیں۔آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ایلیٹ فورس کمانڈوز، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کیا، خودکش بمبار قانون کے رکھوالوں کو نشانہ بنانے کی کوشش میں ناکام رہا۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید خود جائے وقوعہ پر موجود رہے، انہوں نے بتایا کہ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، آر پی او اور ڈی پی او نے آپریشن کی قیادت کی، اس موقع پر جی او سی کوہاٹ بھی موجود رہے۔اس موقع پر انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا نے جوانوں کے لیے انعامات کا بھی اعلان کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ

      پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف

      مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.