اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بی ڈی ایس کے5 سالہ پروگرام کا
نفاذ موخر کرتے ہوئے سابقہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ پی ایم ڈی سی کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایم ڈی سی نے5 سالہ بی ڈی ایس پروگرام کا نفاذ موخر کر دیا ہے، پی ایم ڈی سی نے8 جولائی کو5 سالہ بی ڈی ایس پروگرام سے متعلق فیصلہ کیا تھا۔ پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کے تعلیمی ڈھانچے و نصاب کا جامع جائزہ شروع کر دیاہے اور بی ڈی ایس پروگرام کے ہائوس جاب اور انٹرن شپ فریم ورک کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق پانچ سالہ بی ڈی ایس پروگرام پر مزید فیصلہ جامع جائزے کے بعد ہوگا، بی ڈی ایس پروگرام نئے فریم ورک کی مزید معلومات جائزہ مکمل ہونے پر دی جائیں گی، پی ایم ڈی سی نے تسلیم شدہ میڈیکل و ڈینٹل جامعات کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- کراچی: شوہر کیساتھ آفس جانیوالی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا
- نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس آنے سے روکنے کی کوشش
- بھارت’ امتحان میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طالب علم نے خودکشی کر لی
- پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا پارلیمانی اجلاس 23 ستمبر کو مظفرآباد میں ہوگا
- ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
- گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
- نیویارک میں برقی مسافر طیارے کی پہلی پرواز، 27 منٹ میں صرف 5 ڈالر کی بجلی خرچ
- بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
- مسلم لیگ ڈیرہ کے زیر اہتمام حرمین شریفین میں حملوں کیخلاف ریلی
- جنگلات کی آگ کا دھواں دیگر فضائی آلودگی سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے’ تحقیق
- امریکہ کی قدیم ترین ڈکشنری میریم ویبسٹر میں1400 نئے الفاظ شامل
- سری لنکا کی پاکستان کو شکست، ایشین گیمز کے گولڈ میڈل میچ میں جگہ بنا لی
- ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی
- نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف
- چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم
- نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاکستان کو فساد کی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت: احسن اقبال
- پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری
- نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
- لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
