Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
    • سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، پیٹرولیم وزیر کا انتباہ

    By Khabrain Newsستمبر 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں پٹرول کی قلت پیدا ہوئی تو اس کی قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں اور حکومت بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول کی قیمت میں تقریباً 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق حکومت عالمی قیمتوں میں اضافے کا تمام بوجھ صارفین پر منتقل نہیں کر رہی۔

    وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ موجودہ صورتحال میں حکومت کی اولین ترجیح ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی برقرار رکھنا ہے۔ عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی ترسیل کو درپیش خطرات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت کم آمدنی والے اور متاثرہ طبقات کو ریلیف فراہم کر رہی ہے۔ پٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک دن میں 18 کروڑ روپے کے ٹوکن جاری کیے گئے، جبکہ ہزاروں پٹرول پمپس کو ادائیگیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

    علی پرویز ملک کے مطابق حکومت ملک میں مقامی تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے بھی کام کر رہی ہے۔ تیل کے کنوؤں پر کام شروع ہوچکا ہے اور حکومت کو اکتوبر تک مقامی خام تیل کے ذخائر دریافت ہونے کی امید ہے، جس سے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

    تازہ مقرر کردہ نرخوں کے مطابق پٹرول 389.14 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 424.04 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔

    وزیرِ پیٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی دستیابی کے حوالے سے بھی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ حکومت عوام کو گیس کی قلت سے بچانے کے لیے ضرورت پڑنے پر مہنگی درآمدات بھی کرے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.