Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار : سردار مسعود
    • راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
    • صادق آباد ،بیٹ پرو ایپ پر آن لائن جوا کھیلنے / کھلانے والا شخص گرفتار، موبائل فون برآمد
    • سردار محمد سلیم اور سردار منصور کے بھوربن میں واقع گھر اور ہوٹل پر چھاپے
    • ہوٹل بندکرانے سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر ہوگا، عبد الوحید
    • سیکرٹری ہاسنگ اینڈ ورکس کا کے مختلف سیکٹرز کا تفصیلی دورہ FGEHA
    • 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
    • مری لوئر بازار میں نجی گیسٹ ہائوس میں قتل خواجہ سرا کی شناخت32سالہ محسن جاوید کے طور پر ہوئی
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار
    • پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلمان غنی کی ہدایات پر راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آر ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی آفس ٹیم، اڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ کی ٹیم اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی فورس کے ہمراہ بینکرز کالونی راولپنڈی کی سٹریٹ نمبر 16 میں مشترکہ انسداد تجاوزات آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران عوامی گزرگاہ پر قائم تجاوزات اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں جبکہ متاثرہ جگہ کو متعلقہ قوانین و ضوابط کے مطابق کلیئر کر دیا گیا۔ ترجمان آر ڈی اے کے مطابق کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ عوامی گزرگاہوں پر تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی اور عوام کے راستوں کو محفوظ بنانے اور گزرگاہوں کو بلا رکاوٹ رکھنے کے لیے قانون کے مطابق مشترکہ کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ فیلڈ ٹیموں کو علاقے کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ دوبارہ تجاوزات قائم نہ ہوں، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کمشنر راولپنڈی نے آر ڈی اے کو تمام تجاوزات اور غیر قانونی رہائشی و کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی ہدایت کر رکھی ہے۔ اس کے علاوہ غیر قانونی عمارات، کمرشلائزیشن، کمپلیمنٹری نقشہ جات اور تعمیراتی منصوبوں سے متعلق فیس اور چارجز کا جامع سروے کرنے اور قابل اطلاق قوانین و ضوابط کے تحت جہاں ممکن ہو غیر قانونی رہائشی و کمرشل عمارات کو ریگولرائز کرنے کے لیے ضروری کارروائی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر لینڈ/انچارج انفورسمنٹ آر ڈی اے غضنفر علی اعوان نے کی۔ بلڈنگ سرویئر عامر محمود ملک نے آر ڈی اے انفورسمنٹ سٹاف، ڈپٹی کمشنر آفس کی ٹیم، اے ڈی سی ای ٹیم اور پیرا فورس کے ہمراہ آپریشن میں حصہ لیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

      شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار

      نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.