Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار : سردار مسعود
    • راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
    • صادق آباد ،بیٹ پرو ایپ پر آن لائن جوا کھیلنے / کھلانے والا شخص گرفتار، موبائل فون برآمد
    • سردار محمد سلیم اور سردار منصور کے بھوربن میں واقع گھر اور ہوٹل پر چھاپے
    • ہوٹل بندکرانے سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر ہوگا، عبد الوحید
    • سیکرٹری ہاسنگ اینڈ ورکس کا کے مختلف سیکٹرز کا تفصیلی دورہ FGEHA
    • 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
    • مری لوئر بازار میں نجی گیسٹ ہائوس میں قتل خواجہ سرا کی شناخت32سالہ محسن جاوید کے طور پر ہوئی
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک پرتگال کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتے رہیں گے جب تک انہیں محسوس ہوگا کہ وہ ٹیم کے لیے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
    رونالڈو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 2026 ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے کنارہ کشی اختیار کرنے پر غور کیا تھا، تاہم پرتگال کے صدر پیڈرو پروینسا اور نئے ہیڈ کوچ جارج جیزس سے گفتگو کے بعد انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
    41 سالہ رونالڈو کا کہنا تھا کہ انہیں اب بھی یقین ہے کہ وہ پرتگال کو اس کے اہداف حاصل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ ان کے مطابق ان کا کردار صرف گول کرنے تک محدود نہیں بلکہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی اور میدان سے باہر بھی ٹیم کی مدد کرسکتے ہیں۔
    رونالڈو نے واضح کیا کہ اگر انہیں لگے کہ وہ ٹیم کے لیے کچھ نہیں کر رہے یا ان کی موجودگی ٹیم کے لیے فائدہ مند نہیں رہی تو وہ خود قومی ٹیم سے الگ ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پرتگال کو ان کی ضرورت نہ رہی تو وہ ’’اپنا سوٹ کیس اٹھائیں گے اور چلے جائیں گے‘‘۔
    رونالڈو اس وقت اپنے کیریئر کے 1000 گولز کے سنگِ میل کے قریب ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے کلب اور ملک کے لیے مجموعی طور پر 979 گولز کیے ہیں اور اس تاریخی ہدف سے 21 گولز دور ہیں۔
    پرتگال کے نئے ہیڈ کوچ جارج جیزس نے بھی رونالڈو کو آئندہ میچ میں ویلز کے خلاف میدان میں اتارنے کی تصدیق کی ہے۔ یہ میچ پرتگال کی نیشنز لیگ مہم کا حصہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

      فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم

      ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.