Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات گورنر راج کے معاملے پر بھی کشیدگی
    • عالمی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سرفہرست فضائی معیار انتہائی خراب
    • لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
    • جنوبی کوریا کی معافی کے مطالبے کے بعد شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ، 5 بھارتی شہری ریسکیو
    • پاکستان میں ہر سال 44 ہزار نئے بریسٹ کینسر کیسز: ڈبلیو ایچ او
    • غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملہ اپارٹمنٹ پر بمباری سے 5 فلسطینی جاں بحق
    • سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا
    • مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
    • شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
    • شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
    • بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
    • ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
    • ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
    • سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
    • اسرائیل جانیوالا طیارہ ہائی جیک کرنیکی کوشش متحدہ عرب امارات نے دہشتگردی قرار دیدیا
    • دہشت گردی کی کوئی درجہ بندی نہیں ہوتی ہر حکومت کو 5 سال پورے کرنے چاہیں مریم نواز
    • محمد آصف زندہ ہیں تو بھارت نے کشمیر میں کس بے گناہ کو شہید کیا عطا تارڑ
    • اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، گیس کے غیر حساب شدہ نقصانا ت پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب

    By Khabrain Newsاکتوبر 2, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے این سی سی آئی اے بننے کے بعد تعینات تمام ڈائریکٹرز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو تمام ڈائریکٹرز کی تعیناتیوں اور زیر التواء انکوائریوں کے ریکارڈ سمیت 5 اکتوبر کو طلب کرلیا، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور سے استفسار کیا کہ 2024ء میں تیس دنوں میں درخواست میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، ڈی جی ایف آئی نے موقف اپنایا کہ سال 2024ء میں درخواست آئی جس کے بعد این سی سی آئی اے الگ ادارہ بن گیا ، ہم نے ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کردیا ہے، زیر التواء درخواستوں پر کام تیزی سے کررہے ہیں، این سی سی آئی اے بن گیا مگر انکے پاس عمارت نہیں تھی اب علی ناصر رضوی نئے ڈی جی آئے ہیں، ابھی بھی ایف آئی اے کے 41 افسران این سی سی آئی اے میں کام کر رہے ہیں، عدالت نے استفسار کیا کہ آپ مجھے تاریخ بتائیں کب این سی سی آئی اے معرض وجود میں آیا؟ ہم تاریخ دیکھ لیتے ہیں اس کے بعد تیس دنوں کا حساب لگا کر توہین عدالت کی کاروائی شروع کردیتے ہیں، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ انکی ذمہ داری نہیں تھی وہ ڈائریکٹر عدالتی احکامات پر عمل کرتے ڈی جی ایف آئی اے آگا ہ کیا کہ مدعی ٹھیک نہیں ہے، جیسے ہی وہ آتا ہے تو اسکو سن لیتے ہیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ مدعی مینج کرلینا اور درخواست عدالت سے واپس کروا لینا، ڈی جی نے کہا مائی لارڈ ایسا نہیں ہوگا آپکے احکامات پر عمل ہوگا، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ آجاتے ہیں تو آپ کے افسر عدالتوں میں پیش نہیں ہوتے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما

      شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل

      بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.