ممبئی (این این آئی) ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج میں حصہ لیا جو چیف
الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے پر زور دینے کیلئے کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے ممبئی کے پارک میں احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کیا تھا لیکن اس کے باوجود خواتین سمیت ہزاروں لوگ پابندیوں، رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پارک پہنچنے میںکامیاب ہوئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ”گیانیش جسٹ ریزائن اور غدار گیانو کو جانا ہی ہوگا”جیسے نعرے درج تھے۔ احتجاج میںسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا اور آل انڈیا سٹوڈنٹس فیڈریشن جیسے گروپس بھی شریک تھے۔ معروف ادارکار نصیر الدین شاہ ، شبانہ اعظمی، گلوکار وشال ددلانی بھی احتجاج میں دکھائی دیئے۔ دریں اثناء دارالحکومت نئی دلی میں پولیس نے کم از کم سات سو افراد کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے جنتر منتر کی طرف مارچ کر رہے تھے ۔
بریکنگ نیوز
- لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سرکاری ہسپتالوں میں ڈیتھ آئوٹ کا نظام غیرمؤثر ہونے کا انکشاف
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کی مسجد کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- لیسکو کی نادہندگان کیخلاف کارروائی، ستمبر میں42 کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد ریکوری
- اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبار
- سرکاری عازمین حج کے لئے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کا آغاز کل سے ہوگا ،وفاقی وزارت مذہبی امور
- والدین کی رضامندی سے بھی بچوں کا خرچہ کم’ معاف نہیں کیا جا سکتا: ہائیکورٹ
- محکمہ اوقاف پنجاب کی زرعی و کمرشل پراپرٹی سے اربوں روپے کی آمدن قومی خزانہ انکم ٹیکس سے محروم
- فی تولہ سونا4300روپے سستا 4لاکھ 36 ہزار 336روپے کا ہوگیا
- عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی’ امریکی خام تیل کی قیمت 91.11 ڈالر فی بیرل ہوگئی
- پاکستان کا نظام زمیں بوس نہیں ہوا، اصل مسئلہ کمزور ڈیلیوری سسٹم ہے:انوار الحق کاکڑ
- الزامات کا فیصلہ پراپیگنڈے سے نہیں، شواہد اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے:پاکستان علماء کونسل
- غیرملکی لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ کیس،ڈیانا کا آذربائیجان واپس جانے سے انکار
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلیٰ جی بی امجد حسین کے خط پر فوری ریسپانڈ
- خضدار ،تین افراد کی لاشیں برآمد
- نیٹ فلیکس سیریز سے متاثر ہوکر بینک ڈکیتی کی:برطانوی نژاد شہری
- لاہور ہائیکورٹ،انسداد دہشت گردی ترمیمی قانون2026ء کے خلاف آئینی درخواست دائر
- جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ر ہےگا۔ پاکستان
- بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ ہی پارٹی کے فیصلوں کی بنیاد ہے علی امین گنڈاپور
