Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
    • نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
    • معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
    • نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
    • سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
    • چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
    • ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
    • غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
    • چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی شیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے امحروم چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • مکہ دفاعی معاہدہ فعال، سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاعی اقدامات پر اتفاق
    • ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے
    • پشاور ‘جوس کے ڈبوں میں شراب فروخت کرنے کا انکشاف
    • انڈسٹریل سٹیٹ فورس ‘ ڈاکوئوں میں فائرنگ’ ایک ڈاکو ہلاک ‘ اہلکارزخمی
    • سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے طلب16
    • عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
    • طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
    • 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
    • برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آزاد کشمیر کے حالات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے: رانا محمد قاسم نون

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد /ٹیکساس (این این آئی)وفاقی وزیر اور چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے کہا ہے کہ آزاد  کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو بعض حلقوں کی جانب سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے، مطالبات کی ایک بڑی تعداد پہلے ہی تسلیم کی جاچکی ہے اور باقی معاملات بھی بات چیت، افہام و تفہیم اور سیاسی عمل کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے حالات کو بیرونِ ملک جس انداز میں پیش کیا جارہا ہے، مقامی سطح پر صورتِ حال اس سے مختلف ہے اور نئی حکومت کے قیام کے بعد معاملات بتدریج بہتری کی طرف جائیں گے۔آزاد کشمیر میں حالیہ احتجاج اور جانی نقصان کے حوالے سے بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں میں پائی جانے والی ناراضی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ بعض معاملات کو بیرونِ ملک بہت زیادہ بڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ مقامی سطح پر صورتِ حال ایسی نہیں جیسی بعض حلقے بیان کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ گھر کی بات ہے، اختلافات اور تلخیاں پیدا ہوسکتی ہیں، مگر ان کا حل گھر کے اندر ہی نکالا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں نئی حکومت آچکی ہے اور انہیں توقع ہے کہ معاملات بہتر سمت میں آگے بڑھیں گے۔انہوں نے بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں سے اپیل کی کہ وہ موجودہ صورتِ حال کو جذبات کے بجائے عقلی اور حقیقت پسندانہ بنیادوں پر دیکھیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال

      سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا

      چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.