کراچی (این این آئی) میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد
مقتول کے والد میر حسین نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر حسین نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا خیرمقدم کیا اور انصاف کی فراہمی کے لیے کردار ادا کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ، فریال تالپور اور متعلقہ جج کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کا خاندان ابتدا ہی سے کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں، جبکہ رپورٹ میں بھی جے آئی ٹی کی تشکیل کی سفارش کی گئی ہے۔مقتول کے والد نے دعویٰ کیا کہ رپورٹ میں واقعے کے خودکشی کے بجائے قتل ہونے کے پہلو کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے اپنی جانب سے بھی بعض نام تجویز کیے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
- 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
- راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
- سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
- گورنر راج ‘ بنوں سمیت جنوبی خیبرپختونخوا میں ترقی کی امیدیں بڑھ گئیں
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
- راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
- پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
- ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
- راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
- تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3 افراد گرفتار، 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
- وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، منچھر جھیل کی صفائی میں تعاون پر اتفاق
- سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے
- بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
- کمشنر راولپنڈی کی غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
