لاہور (این این آئی)پنجاب میں اسموگ کے تدارک کے لیے اینٹی اسموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا۔ لاہور کے بعد گوجرانوالہ میں بھی اینٹی اسموگ گنز کا باقاعدہ آپریشن شروع کر دیا گیا جبکہ شیخوپورہ، فیصل آباد اور ملتان میں بھی یہ آپریشن شروع کیا جائے گا۔ڈی جی ماحولیات عبداللہ نیئر شیخ کی نگرانی میں صوبے بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف فیلڈ انفورسمنٹ اور کریک ڈائون جاری ہے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 270صنعتی یونٹس کی انسپکشن کی گئی، جن میں سے 7یونٹس سیل جبکہ خلاف ورزیوں پر 16لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔اینٹوں کے 443بھٹوں کی بھی انسپکشن کی گئی، اس دوران 7بھٹے مسمار اور 4 سیل کیے گئے۔ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر بھٹوں کو 19لاکھ 50ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ ایک بھٹے کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی۔غیر معیاری پلاسٹک کے خلاف کارروائیوں کے دوران 227مقامات کی چیکنگ کی گئی، 9مقامات سیل اور 840کلوگرام غیر معیاری پلاسٹک ضبط کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
- 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
- راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
- سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
- گورنر راج ‘ بنوں سمیت جنوبی خیبرپختونخوا میں ترقی کی امیدیں بڑھ گئیں
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
- راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
- پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
- ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
- راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
- تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3 افراد گرفتار، 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
- وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، منچھر جھیل کی صفائی میں تعاون پر اتفاق
- سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے
- بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
- کمشنر راولپنڈی کی غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
