Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
    • فیصل آباد:ٹریفک وارڈن غلط طریقے پر پارک کی گئی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
    • پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
    • گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
    • جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ
    • سعودی عرب ،خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ
    • راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • چوآ سیدن شاہ و گرد و نواح میں کوئلے کی کان کنی کا معاملہ بنیادی سوال کو جنم دیتا
    • اٹک:منشیات فروشی اور شراب فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
    • گوجرخان میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت جاری
    • نا جائز پارکنگ،عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنیوالے ملزمان پر مقدمہ درج
    • 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا
    • ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی پنجاب کا سخت نوٹس
    • سیکٹر G-13 کے رہائشیوںکے مسائل حل کیلئے FGEHA کی کھلی کچہری
    • راولپنڈی :پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران واہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ۔
    • ہنگری کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر وزیر اعظم کے مشیر فہد ہارون رکن قومی اسمبلی نوید قمر ہنگری کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات اسٹیج پر موجود ہیں
    • اٹک :کار سرکار میں مداخلت اور تجاوزات عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنے پر سندر کا ر پیٹ کے مالکان کیخلااف ایف آئی آر اور دکان سیل ۔
    • روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا
    • محلہ عمرآباد، عشا کے بعد یتیم بچے حیدر علی کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے دو گولیاں مار کر قتل کر دیا
    • گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان (بیورو رپورٹ) گوجرخان میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز، نقدی، گھریلو سامان اور بکری چوری کرلی گئی، پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے
    تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق حسن عابد، جو گوجرخان میں واقع موبائل فون شاپ کے لیے قیمتی موبائل فونز، آئی فونز اور پینلز خرید کر راولپنڈی کچہری اسٹاپ پر موجود تھا، گوجرخان جانے کے لیے سواری کا انتظار کررہا تھا کہ اس دوران ایک نامعلوم نوجوان اس کے پاس آیا اور کہا کہ اس نے بھی گوجرخان جانا ہے، لہذا دونوں بائیکیا پر چلتے ہیں۔ حسن عابد کے مطابق گوجرخان میں سواع حسین شہید اسٹیڈیم کے قریب پہنچنے پر مذکورہ نوجوان بائیکیا سوار کو رانگ سائیڈ پر واقع ایک غیر آباد مکان کی طرف لے گیا، جہاں پہلے سے موجود ایک اور نامعلوم شخص باہر نکل آیا۔ دونوں ملزمان نے مبینہ طور پر حسن عابد سے آئی فون 15 پلس، ویوو اسمارٹ فون، گوگل پکسل موبائل فون، موبائل فون پینلز اور نقدی چھین لی، جبکہ مزاحمت یا دوبارہ واپس آنے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے اسے اور بائیکیا سوار کو وہاں سے بھگا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق واردات کے دوران تقریبا 3 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کے اسمارٹ فونز، 15 ہزار روپے مالیت کے موبائل فون پینلز اور 12 ہزار روپے نقدی چھینی گئی۔ دوسری جانب چوری کی واردات میں سوہاوہ مرزا کے علاقے میں نوید الطاف کیانی کے گھر سے شاور اور واش رومز کی ٹوٹیاں چوری کرلی گئیں، جبکہ تھانہ مندرہ کے علاقے سنگھوری میں ظفر محمود ستی کے گھر سے یو پی ایس، ایل ای ڈی اور دیگر قیمتی گھریلو سامان چوری ہوگیا۔ ادھر پولیس چوکی قاضیاں کے علاقے دریالہ سیگن، موہڑہ بھٹیاں میں محمد سرور کی صحن میں بندھی تقریبا ایک لاکھ روپے مالیت کی بکری بھی نامعلوم چور لے اڑے۔ پولیس حکام کے مطابق تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش سمیت مزید تفتیش جاری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی

      گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا

      جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.