Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کے علاقے بینک روڈ کیننن روڈ اور حیدر روڈ پر اولڈ گرانٹ پراپرٹیز کو غیر قانونی طور پر کمرشل پلازوں اور دکانوںمیں تبدیل کرنے کے مناظر ۔
    • اولڈ گرانٹ پر اپرٹیز پر مبینہ ملی بھگت سےغیر قانونی تعمیرات قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان
    • ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
    • گوجرخان میں چوری کی دو وارداتیں،پانچ لاکھ روپے سے زائد رقم چوری
    • راولپنڈی ،10 افرادگرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اشتہاری محمد جنید نعمان جدید تکنیکی وسائل بروے کار لاتے ہوئے گرفتار
    • سکیورٹی معاملات اور مالیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
    • پاکستان سفارتخانہ برلن کے زیراہتمام یوم سیاہ جموں کشمیر پر سیمینار
    • بحریہ فیز 7 میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ڈیک، موبائل فونز برآمد ملزمان گرفتار
    • ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب
    • کراچی: ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، وزیر داخلہ کا نوٹس
    • لیسکو کا بجلی چوروں کے سہولت کار افسران و ملازمین کیخلاف مقدمات درج کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کی ایک اور بڑی کامیابی
    • بھارتی جیلوں سے 4 پاکستانی ماہی گیررہا’ ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
    • کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو پولیس کا پاک کالونی میں مشترکہ آپریشن، 2 مبینہ بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار
    • کراچی واٹر کارپوریشن میں پیشگی آڈٹ کے بغیر چیک جاری ہونے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی سی سی کی نئی رینکنگ بابر کو دھچکا شاہین اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ون ڈے، ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، جس میں متعدد کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں مزید 2 درجے نیچے چلے گئے، تاہم شاہین شاہ آفریدی اور صاحبزادہ فرحان اپنی رینکنگ بہتر بنانے میں کامیاب رہے۔آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم 2 درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر آگئے ہیں، جبکہ شاداب خان نے 32 درجے ترقی کرکے 92ویں نمبر پر جگہ بنالی ہے۔ون ڈے بیٹرز کی عالمی فہرست میں بھارتی بلے باز شبمن گل بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل دوسری اور بھارت کے ویرات کوہلی تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔انگلینڈ کے 2 بلے بازوں بین ڈکٹ اور ہیری بروک کی رینکنگ میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے 6، 6 درجے ترقی کی، جس کے بعد بین ڈکٹ ساتویں اور ہیری بروک آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے۔ون ڈے بولرز کی درجہ بندی میں افغانستان کے راشد خان نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج دوسرے اور پاکستان کے ابرار احمد تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2 درجے بہتری کے ساتھ چھٹی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، تاہم حارث رف کی رینکنگ میں 9 درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ 29ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ون ڈے آل رانڈرز میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی کی حکمرانی برقرار ہے، جبکہ ان کے ہم وطن محمد نبی 5 درجے ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

      سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی

      تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.