Share Facebook Twitter Email WhatsApp ڈپٹی کمشنر لاہور کو لکھا گیا مراسلہ’ دوسری جانب پانی چوروں کے خلاف درج ایف آئی آرز کا عکس ۔
کینٹ بورڈ راولپنڈی کے علاقے بینک روڈ کیننن روڈ اور حیدر روڈ پر اولڈ گرانٹ پراپرٹیز کو غیر قانونی طور پر کمرشل پلازوں اور دکانوںمیں تبدیل کرنے کے مناظر ۔
مریم نشاط کالونی کینٹ میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ ممبر شپ اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔