حضرت سلمان بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ حضور نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے اگر وہ نہ پائے تو پانی سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث طہارت ہے۔ (بحوالہ ترمذی و مشکوٰة)