Share Facebook Twitter Email WhatsApp فیصل آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان موٹر وے ایم فور پر توسیعی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔