واہ کینٹ ( نمائندہ خبریں )مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ ) واہ کینٹ کے سینئر نائب صدر سردار رستم ممتاز خان گھٹڑ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکمل خان کھٹڑ پر بہیمانہ تشدد اور ان کے مبینہ قتل کے دلخراش واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے حکامِ بالا سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس المناک واقعے کی فوری، غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور اس بہیمانہ فعل میں ملوث تمام ذمہ دار اہلکاروں کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لا کر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے سردار رستم ممتاز خان گھٹڑ نے اس مشکل اور غم کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران اور تاجر برادری اس المناک سانحے پر صدمے سے دوچار خاندان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی تک ہر ممکن اخلاقی و قانونی حمایت جاری رکھی جائے گی
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی ،صفائی ستھرائی،تجاوزات ،اشیاء کی قیمتوں بارے ایکشن پلان جاری
- اکمل خان کھٹڑ کا قتل انتہائی افسوسناک اور دلخراش ،سردار رستم ممتاز
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہریوں کے مسائل حل کیلئے سخت احکامات
- ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات
- روات ، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
- راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
- شہری سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار تھانہ سول لائن کے 2 پولیس کانسٹیبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- اوپن یونیورسٹی کی عالمی کامیابی، انٹرنیشنل طلبہ کی تعداد 1500 ہوگئی
- لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
- مریم نواز کا فصلوں کی با قیادت جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم
- فرانس میں مہنگائی کیخلاف مکمل ہڑتال نظام زندگی معطل
- بھارت نے پاکستان سمیت خطے کو فضاء زہر آلود کر دی نومبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
- پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد
- بھارتی وزیراعلی پنجاب کو لاہور آنا چاہیے مودی کا کرتار پور راہداری کو بند رکھنا افسوسناک ہے سادھو بھو پیندر سنگھ
- 11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف
- بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 11 مسافر جان بحق33 زخمی مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
- اعلان عالم اسلام ایڈیشن اج کی رنگین اشاعت میں ملا خط کریں
- اسحاق ڈار کاعباس عراقچی اور عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی گورننس: وزیر اطلاعات پنجاب
- فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
