مظفرآباد(آئی این پی )پاک فوج دفاعِ وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش ہے، ضلع نیلم کے دورافتادہ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کے دوران450مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے ضلع نیلم کے دوردراز علاقےشونٹر ویلی میں پاک فوج کے زیرِاہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ کے دوران پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے مقامی افراد کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور طبی مشاورت فراہم کی۔پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ کے دوران مجموعی طور پر 450 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی سہولیات حاصل کرنے والوں میں 97 مرد، 118 خواتین اور 235 بچے شامل تھے۔فری میڈیکل کیمپ میں تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔وادی شونٹر کے مقامی افراد نے دور دراز علاقے میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
بریکنگ نیوز
- مقدس بی بی بازیابی درخواست’ آئی جی پنجاب 11نومبر کو ہائیکورٹ طلب
- پاک فوج کا ضلع نیلم کی شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ
- جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس’فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی
- نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
- خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
- لاہور: لڑکیاں این سی اے میں قائداعظم محمد علی جناح کے 150 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- شالامار غیر قانونی کمرشل پلازہ تعمیر، نقشے اور بلڈنگ لائن کی خلاف ورزیوں کا انکشاف۔
- سی ڈی اے کا فضل الرحمان سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری
- ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔
- ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری
- تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
- لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
- کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
- لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
- ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
- خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
- سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
- کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
- مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
