اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے طبی آلات کے معیار، حفاظت اور افادیت کی نگرانی کو موثر بنانے کے لیے میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10 نئے ارکان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے نئے ارکان کی تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔ بورڈ میں مختلف طبی اداروں، جامعات اور ہسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین کو شامل کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر حیات محمد کاکڑ، ڈاکٹر عمیر اکرام اور ڈاکٹر عبدالعلیم کو بورڈ کا رکن مقرر کیا گیا ہے جبکہ وجاہت علی، ڈاکٹر عمارہ ہارون درانی اور عطاالرحمان بھی نئے ارکان میں شامل ہیں۔اسی طرح ڈاکٹر شاہد حسین، ڈاکٹر فیصل شہزاد، عائشہ علی اور ڈاکٹر ردا خان کو بھی میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔نئے ارکان کا تعلق اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، ایبٹ آباد، وزیرآباد اور راولپنڈی سے ہے۔میڈیکل ڈیوائسز بورڈ طبی آلات کے معیار، حفاظت اور افادیت سے متعلق امور کی نگرانی میں اہم کردار ادا کرے گا ،جس کا مقصد طبی آلات کے حوالے سے ریگولیٹری نظام کو مزید موثر
بریکنگ نیوز
- ملتان’ آن لائن فراڈ کی شکار خاتون کی 7 لاکھ 11 ہزار روپے کی رقم ملزمان سے برآمد’ متاثرہ کو واپس
- ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ‘ میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10نئے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
- فیصل آباد:سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک
- شیخوپورہ :معمولی تلخ کلامی پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ہوگیا
- گوجرانوالہ :3 پولیس مقابلے، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
- لاہور: محنت کش بچے پھیری لگا کر کوٹ فروخت کر رہے ہیں۔
- شالیمار’ریکارڈ یافتہ خواتین پر مشتمل 4رکنی پرس چور گینگ گرفتار
- غزہ میں قدرتی آفات نے قیامت برپا کررکھی ہے،اختر اقبال ڈار
- متحدہ عرب امارات کی قومی جینو مکس پالیسی نو مولود بچوں کی جینیاتی حانچ بھی ہو گی
- لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
- اسلامپورہ: گھر سے 45سالہ خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد
- سیاسی پارٹیوں اور حکومت میںمحاذآرائی، آمنے سامنے ہیں، پلوشہ خان
- پی آر اے نے اکتوبر میں 33 ارب سے زائد محصولات اکٹھے کیے
- کریک ڈائون، ملک میں غیر قانونی سگریٹس کی فروخت میں نمایاں کمی
- صدر پاکستان کے قافلے کی گاڑی ٹھٹھہ میں خراب ہونے کا انکشاف’ تحقیقات کا حکم
- پنجاب حکومت نے چودھری موسیٰ الٰہی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی
- معدنی وسائل کی مقامی سطح پر پروسیسنگ’ ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینگے’وزیراعلیٰ سندھ
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی ‘ پرنس منصور بن محمد السعود کے اعزاز میں عقیل کریم ڈھیڈی کی جانب سے منعقدہ عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔
- ایران امریکا تنازع’ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی
