ایبٹ آباد(نمائندہ خبریں)ضلع ایبٹ آباد گاں پانڈوتھانہ گورنمنٹ پرائمری سکول پانڈوتھانہ میں گڈز گرومنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ملک جنید جمشید اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ اور رومش سلیم تھیں اس کا اہتمام سرکل ASDEO ناصر محمد کے زیر اہتمام کیا گیا محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی شرکت کی بچوں اور مہمانوں کو شیلڈ پیش کی گئی آخر میں سرکل ASDEO نے کمیٹی کو مبارکباد پیش کی اور شکریہ ادا کیا ضلع ایبٹ آباد میں سرکل چمیڈ بازی لے گیا منجانب ملک جواد قیوم PST گورنمنٹ پرائمری سکول پانڈوتھانہ
