Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
    • کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
    • سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند
    • جمعیت علما اسلام ضلع نوشہرہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
    • نمل اسٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ میں طلبہ کی جدت کو اجاگر کیا گیا
    • ملک اس وقت سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے:سردار ناصر خان
    • انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
    • راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
    • فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
    • مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے: ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
    • راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی راولپنڈی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
    • سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا
    • مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اورسوچ ترک کردیں،اختر اقبال ڈار
    • مولا نا کی حکمت عملی کے تحٹ کام کر رہے ہیں علی امین گنڈا پور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیرِ اہتمام اولڈ سی بی ڈسپنسری وحدت کالونی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت کینٹ ایگزیکٹو آفیسر میڈم فاطمہ طاہر نے کی۔ کھلی کچہری میں علاقہ مکینوں اور معززین نے شرکت کی اور اپنے مسائل و شکایات براہِ راست اعلیٰ حکام کے سامنے پیش کیے۔اس موقع پر کینٹ ایگزیکٹو آفیسر میڈم فاطمہ طاہر نے شہریوں کی شکایات کو نہایت توجہ سے سنا اور متعلقہ برانچز کے سربراہان کی موجودگی میں مسائل کے حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ جن شکایات کا فوری ازالہ ممکن تھا، ان پر موقع پر ہی کارروائی عمل میں لائی گئی، جبکہ دیگر مسائل کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو جلد از جلد اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔میڈم فاطمہ طاہر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہریوں کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی، عوامی شکایات کا بروقت ازالہ اور عوام و ادارے کے درمیان مؤثر رابطے کا فروغ کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کی ترجیحات میں شامل ہے۔کھلی کچہری کے انعقاد کو شہریوں نے اپنے مسائل براہِ راست متعلقہ حکام تک پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ اس اقدام سے عوامی مسائل کے حل اور ادارے کی کارکردگی میں بہتری کے لیے عملی پیش رفت کی راہ ہموار ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا

      سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

      گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.