تازہ تر ین

”زندگی کو شدید خطرہ “؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہیں ہسپتال کے بجائے فوری حفاظتی تحویل میں لیا جائے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ظفر حجازی کی زندگی خطرے میں ہے کیونکہ انہیں استعمال کرنے والے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں ظفر حجازی کو وعدہ معاف گواہ بنا لیا جائے تو اہم انکشافات سامنے آسکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain