تازہ تر ین

امریکہ میں گوروں اور سیاہ فاموںکے درمیان پھر کشیدگی

ورجینیا(ویب ڈیسک)پولیس نے لاٹھی چارج کر کے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن مختلف مقامات پر جھڑپوں کے باعث شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ امریکی ریاست ورجینیا میں گوروں اور سیاہ فاموں کے درمیان کشیدگی کے باعث گورنر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ایک گرجا گھر کے سامنے سے دور غلامی کا مجسمہ ہٹانے پر سفید فاموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جن کے خلاف سیاہ فام بھی سڑکوں پر آگئے اور دونوں گروپوں میں تصادم کی فضا بن گئی۔ پولیس نے لاٹھی چارج کر کے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن مختلف مقامات پر جھڑپوں کے باعث شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain