Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email دبئی (ویب ڈیسک)پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر انجرڈ ،وہ پہلے سیشن میں ایک اوور کروانے کے بعد پویلین واپس چلے گئے نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق انہیں ایم آر آئی کے لئے ہسپتال لیجا یا گیا ہے۔