Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
    • سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
    • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید
    • حنا جاوید قتل کیس’ مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلئے دوسرا خط
    • عراق کا ایران کیساتھ3 سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
    • ایل ڈی اے بغیر نقشہ منظوری کے تعمیرات روکنے میں دن رات کوشاں ہے:ترجمان کا موقف
    • پوتن، زیلنسکی ملاقات کا امکان نہیں،روسی صدارتی محل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سری لنکن ٹیم پاکستان سے محبت و امن لے کر جائے گی

    By Daily Khabrainاکتوبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahbaz sharif
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما سینیٹر سلیم ضیاءنے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام کی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں جبکہ بعض سیاسی مخالفین نے جھوٹ اور بے بنیاد الزام تراشی کے ریکارڈ بنائے ہیں۔ 21 کروڑ عوام ہر موقع پر یوٹرن لینے والوں کی منفی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں۔ پاکستان میں دشنام طرازی کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت صوبے میں شفافیت کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے اربوں روپے کی بچت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی ادارے بھی حکومت کی شفاف پالیسیوں کے معترف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج اس منزل کی طرف رواں دواں ہے جس کا خواب اقبالؒ اور قائدؒ نے دیکھا تھا۔ پاکستان کے عوام اپنی بدلتی ہوئی قسمت کسی کو کھوٹا نہیں کرنے دیں گے۔ سینیٹر سلیم ضیاءنے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں شہبازشریف کی قیادت میں بے مثال ترقیاتی کام ہوا ہے اور انہوں نے اپنی محنت کے ساتھ صوبہ پنجاب کو ایک رول ماڈل صوبہ بنایا ہے۔ وزےراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اچھی طرز حکمرانی کے ذرےعے منصوبوں مےںاربوں روپے کی بچت کر کے نئی مثال قائم کی ہے اورترقےاتی منصوبوں مےںاربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہےں۔پاکستان کی 70سالہ تارےخ مےں اےسی بے مثال بچت کی کوئی دوسری نظےر موجود نہےں ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پنجاب حکومت کی سےاسی و انتظامی ٹےم کی مشترکہ کاوشوں کے باعث بچائے گئے اربوں روپے کے وسائل فلاح عامہ پر صرف کررہے ہےںجبکہ ماضی کے ادوار مےں وسائل کو بے دردی سے لوٹاگےا تاہم مسلم لےگ(ن) کی حکومت نے وسائل کو عوام کی امانت سمجھ کر دےانتداری سے خرچ کےا ہے ۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے کہا کہ ماڈل موےشی منڈےاں قائم کر کے دہائےوں پرانے استحصالی نظام کو دفن کےاگےا ہے جبکہ مےٹرو بس سروس کے ذرےعے عام آدمی کو باوقار ،باکفاےت اورجدےد سفری سہولتےں فراہم کی ہےں ،اسی طرح اورنج لائن مےٹروٹرےن کا منصوبہ بھی عام آدمی کوعالمی معےار کی ٹرانسپورٹ کی سہولتےں مہےا کرنے کےلئے بناےا جارہا ہے ۔وزےراعلیٰ پنجاب نے دیہات میں صفائی اورترقیاتی پروگرام کے اجراءکی اصولی منظوری دے دی-اس مقصد کے لئے 19ارب روپے مختص کئے جائیں گے- اس پروگرام کے تحت یونین کونسل کی سطح پر صفائی اور ترقیاتی کام شروع کئے جائیں گے اوربلدیاتی اداروں کے نمائندے سکیموں کی نشاندہی کریں گے- وزیراعلیٰ نے اس امر کی منظوری ویڈیولنک کے ذرےعے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دی-انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رورل سینیٹیشن اینڈ ڈویلپمنٹ پروگرام دیہات میں مثبت تبدیلی لائے گااوراس پروگرام کے ذرےعے گاﺅں کی سطح پر صفائی ستھرائی کاموثر نظام وجود میں آئے گا-اس پروگرام پر پیشہ ورانہ مہارت اور شفافیت کے ساتھ عملدرآمد کرنا ہوگا-انہوںنے کہا کہ پروگرام کے لئے مختص وسائل کا شفاف استعمال ہر صورت یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے -یہ پروگرام ”پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے“ کی طرح دیہی زندگی کو یکسر بدل دے گا-وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمےان تےسرے ٹی 20 میچ کےلئے شاندار انتظامات کئے گئے ہیں۔شائقین کرکٹ بہترین ماحول میں کھیل سے لطف اندوز ہوں گے۔ پاکستان کے شائقین کرکٹ کو سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کا طویل عرصہ سے انتظار تھا۔ زندہ دلان لاہور مہمان ٹیم کا بھرپور استقبال کریں گے اورشائقین کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباددی ہے – انہوںنے کہا کہ قومی کھلاڑیوں نے ٹی 20 سیریز میں بھی اپنی محنت سے فتح حاصل کی ہے اورون ڈے کی طرح ٹی20 سیریز جیت کر کھلاڑیوں نے قوم کو خوشیاں دی ہیں – انہوںنے کہا کہ فہیم اشرف نے شاندار با¶لنگ کر کے ہیٹرک کر نے کا اعزاز حاصل کیا ہے اور میں فہیم اشرف کو ہیٹرک کرنے پر شاباش دیتا ہوں – وزیراعلیٰ نے اس امید کا اظہار کیا کہ قومی کرکٹ ٹیم آخری ٹی 20 میچ جیت کر سیریز میں وائٹ واش کرے گی-وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ترکی کے قومی دن کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان ، ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم اور ترک عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے عوام محبت، بھائی چارے اور اخوت کے تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہر گزرتے لمحے پاکستان اور ترکی کی دوستی مضبوط تر ہو رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا

      بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا

      کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.