Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیرپور کمپریہنسو ہائیر سیکنڈری اسکول کا تاریخی اسپورٹس گراؤنڈ ویران
    • 9نومبربروزپیر کو یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
    • رواں سال روالپنڈی پولیس نے1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا
    • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عارف قریشی میونسپل ہال میں منعقدہ ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • تھانہ روات راولپنڈی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون
    • مرکزی و صوبائی قائدین کے عہدیداران کی بانی ایپکا سے ملاقاتفتح جنگ
    • اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
    • علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی
    • واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
    • راولپنڈی ،شہریوں میں صفائی شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
    • شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
    • مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
    • راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
    • چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
    • فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
    • علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی اسٹار کرکٹرز کے بغیر بی پی ایل کا آج آغاز

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    bpl
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستانی اسٹار کرکٹرز کے بغیر بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کا ہفتے سے آغاز ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ڈھاکا ڈائنامائٹس اور سلہٹ سکسرز کے درمیان ہونا ہے، راجشاہی کنگز اور رنگپور رائیڈرز کی ٹیمیں بھی مقابل ہونگی۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا پانچواں ایڈیشن ہفتے سے شروع ہورہا ہے جس میں 7 فرنچائزز میں شامل دنیا بھر کے کرکٹرز اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگے،ایونٹ کے46 میچز ڈھاکا، چٹاگانگ اور سلہٹ کے میدانوں میں کھیلے جائینگے، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ڈھاکا ڈائنامائٹس اور سلہٹ سکسرز کے درمیان ہونا ہے،بعد ازاں راجشاہی کنگز اور رنگپور رائیڈرز کی ٹیمیں مقابل ہونگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کرکٹرز کو پی پی ایل میں شرکت کیلیے18 نومبر سے 13 دسمبر تک کے این او سی جاری کیے ہیں۔ساتھ ہی اس دوران 11سے 27نومبر تک فیصل آباد میں شیڈول قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی پابندی بھی عائد کردی، ویسٹ انڈیز کا دورہ بھی موقع ہے، اس صورتحال میں سرفراز احمد، محمد عامر، شعیب ملک، حسن علی، فہیم اشرف،بابرا عظم، فخر زمان، عثمان شنواری، جنید خان، شاداب خان ،رومان رئیس اور اسامہ میر کا پی پی ایل کا حصہ بننا دشوار دکھائی دیتا ہے۔شاہد آفریدی ، مصباح الحق، سہیل تنویر اور محمد سمیع اس پابندی سے آزاد ہیں۔ہفتے کو کھیلے جانے والے میچزمیں پاکستان کے بیشتر اسٹار کرکٹرز نظر نہیں آئیں گے،ڈھاکا ڈائنا مائٹس کو شاہد آفریدی کی ابتدائی دو میچز کیلیے خدمات میسر نہیں، سلہٹ سکسرز کو غلام مدثر خان اور راجشاہی کنگز کو محمد سمیع کا ساتھ حاصل ہوگا۔یاد رہے کہ اس ایونٹ میں پی سی بی کے فیصلے سے زیادہ متاثر کومیلا وکٹورینز ٹیم ہوگی جس کو شعیب ملک، حسن علی، فہیم اشرف اور رومان رئیس جیسے کرکٹرز کی خدمات میسر ہوئیں بھی تو جزوقتی ہونگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کینڈا فٹبال میچ کے دوران بال بوائے کو کہنی مارنے پر کھلاڑی کو ریڈ کارڈ

      انڈر 19 ایشا کپ پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

      پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.