تازہ تر ین

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا وزیر اعظم سے رابطہ، اہم پیشکش کر دی

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیر اعظم سے رابطہ کر کے کہا ہے کہ حالات میرے مستعفی ہونے سے بہتر ہوتے ہیں تو تیار ہوں۔

دیکھیں چینلlive ۵
http://channelfivepakistan.tv/live/
اسلام آباد (ویب ڈسک) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔زاہد حامد نے وزیراعظم عباسی سے رابطہ کر کے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کی اور کہا کہ حالات میرے استعفے سے معمول پر آتے ہیں تو میں استعفیٰ دینے پر تیار ہوں۔ وزیراعظم کے ترجمان معاون خصوصی مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عباسی مستعفی ہورہے ہیں اور نہ ہی حکومت جارہی ہے ، زاہد حامد کے استعفیٰ بارے وزیراعظم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain