Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں ہم جنس پرستی ‘ سنسنی خیز انکشافات ‘ دو شیزہ سہلی سے شادی کیلئے وہ کام کر ڈالا کہ سب ششدر رہ گئے

    By Daily Khabrainدسمبر 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گجرات (نیااخبار رپورٹ) آپس میں شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکیاں کراچی پہنچ گئیں۔ 18سالہ ثمن کی والدہ کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیاں آپس میں شادی کرنا چاہتی ہیں۔ شادی کارڈ بھی سامنے آ چکا ہے۔ ثمن کی والدہ نے کرن کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔ اپنی نوعیت کا یہ منفردواقعہ جلالپور جٹاں میں سامنے آیا ہے۔ اہم انکشافات کے بعد ایف آئی آر درج ہو گئی جبکہ آئی جی پنجاب نے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی جلالپور جٹاں کے علاقہ محلہ چوہڑہ کی رہائشی کرن کی محلہ عیدگاہ میں رہنے والی 18سالہ ثمن سے گہری دوستی تھی۔ چند روز قبل کرن اپنی دوست ثمن کے گھر آئی اور اسے بازار لے جانے کا بہانہ بنا کر ساتھ لے گئی۔ سٹی جلالپور جٹاں پولیس نے مغویہ ثمن کی والدہ بشیراں بی بی کی رپورٹ پر کرن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ثمن کی والدہ نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کرن اور ثمن آپس میں شادی کرنا چاہتی ہیں۔ ثمن کی والدہ نے کرن کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق جلالپور جٹاں سے آپس میں شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکیاں کراچی پہنچ گئیں۔ دونوں لڑکیوں کو کراچی سے جلد واپس لایا جائے گا۔ دونوں لڑکیوں نے آپس میں شادی کا کارڈ بھی بنا رکھا تھا۔ ثمن کی والدہ نے کرن اور اس کی والدہ کے خلاف اےوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ثمن کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثمن اور کرن آپس میں شادی کرنا چاہتی ہیں۔
    آپس میں شادی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.