Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلے قاری صاحب ،پھر ڈرائیور اور اس کے بعد کس کس نے زیادتی کی ؟

    By Daily Khabrainجنوری 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی کے واقعے کو تمام لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے احساس دلایا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کس قدر تکلیف دہ ہیں اور بچوں کو ان کی وجہ سے کس کرب سے گزرنا پڑتا ہے۔قصور کی رہائشی ننھی زینب کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی اور لرزہ خیز قتل نے پوری پاکستانی عوام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ زینب کے ساتھ ہونے والے اندوہناک حادثے کے باعث پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شوبزو کرکٹ اسٹارز اورسیاستدان ایک پیج پر ہیں اور زینب کے قاتل کی گرفتاری اور سخت سزا دینے کے مطالبے پر قائم ہیں۔ اس حوالے سے جہاں ماہرہ خان، فیصل قریشی، صنم سعید سمیت متعدد اداکار سڑکوں پر نکل کر احتجاج کررہے ہیں، وہیں شوبز اور فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنےوالے فنکار بھی سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور احتجاج کررہے ہیں۔پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ نادیہ جمیل بچپن میں جنسی ہراسانی کی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرچکی ہیں۔ انہوں نے زینب قتل کیس پر آواز بلند کرتے ہوئے اپنے ساتھ ہونےو الے واقعے کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ’‘انہیں ان کے قاری صاحب، ڈرائیوراور ایک پڑھے لکھے خاندان سے تعلق رکھنے والے لڑکے نے جنسی ہراساں کیا۔ میں اب لندن میں ایک بزنس مین کے ساتھ شادی کرکے خوشگوار زندگی گزاررہی ہوں۔ میرا خاندان آج بھی چاہتا ہے کہ میں اپنے ساتھ ہونےوالی زیادتی پر خاموش رہوں لیکن شرمندہ ہونے کی ضرورت مجھے نہیں بالکل بھی نہیں“۔
    ایک اور ٹوئٹ میں نادیہ نے کہا” میں 4 سال کی تھی جب مجھے پہلی بار جنسی طور پر ہراساں کیا گیا اور جب میں کالج میں آئی تو یہ سلسلہ حد سے بڑھ گیا۔ لوگوں نے مجھے اس واقعے کے بارے میں اپنے خاندان کی عزت کے لیے چپ رہنے کے لیے کہا جیسے میرے خاندان کی عزت میرے جسم کے ساتھ ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک مضبوط اور محبت کرنے والی ہوں۔ مجھے یا میرے بچوں کو اس بارے میں کوئی شرمندگی نہیں صرف فخر ہے۔ مجھے خود پر فخر ہے۔“نادیہ جمیل نے جنسی ہراسانی اور زیادتی کا شکار ہونے والے ہر بچے کو خود سے منسلک کرتے ہوئے کہا کہ ہر بار جب کوئی بچہ جنسی ہراسانی کا شکار ہوتا ہے مجھے لگتا ہے وہ میں ہوں، میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر خاموش نہیں رہ سکتی۔ میں بچوں اور ان کے والدین سے کہنا چاہتی ہوں کہ آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں دراصل شرمندہ ہونے کی ضرورت اس شخص کو ہے جس نے آپ کے ساتھ یہ مکروہ فعل کیا ہے۔پاکستانی فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی فریحہ الطاف بھی زینب واقعے پر خود کو بولنے سے روک نہ سکیں اور انہوں نے بھی زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر احتجاجاً بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ”6 سال کی عمر میں مجھے ہمارے گھر کے باورچی نے ہراساں کیا، میرے والدین نے اس واقعے کے خلاف ایکشن بھی لیا لیکن سب لوگوں نے ہمیں چپ رہنے کے لیے کہا جیسے یہ میری غلطی ہو اور مجھے اس پر شرمندہ ہونا چاہئے۔ 34 سال کی عمر میں مجھے احساس ہوا ہے کہ یہ واقعہ میری پوری زندگی پر اثرانداز ہوا ہے۔ دراصل شرمندگی چپ رہنے میں ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے فریحہ الطاف اور نادیہ جمیل کے ساتھ ہوئے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ایسا کوئی واقعہ ہوتا ہے میرا دل ٹوٹ جاتا ہے، انہوں نے نادیہ جمیل اور فریحہ الطاف کو بہادر خواتین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے پر بات کرکے اور آواز اٹھا کر آپ دونوں نے بہت ہمت دکھائی ہےاور آپ کے اس عمل سے زیادتی کا شکار ہونےوالے ہر فرد کو بہت حوصلہ ملے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.