Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انتہا پسندوں کی دھمکیاں ناکام ، ”پدومات “کا 100 کروڑ سے زائد کا بزنس

    By Daily Khabrainجنوری 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Padmavati
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ اپنی ریلیز کے چوتھے روز ہی 100 کروڑ روپے سے زائد کمانے میں کامیاب ہوگئی۔طویل عرصے سے مظاہروں کا سامنا کرنے کے باوجود 100 کروڑ کلب میں شامل ہوکر فلم باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو بھارتی باکس آفس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم ’پدماوت‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے روز 19 کروڑ روپے کمائے، جس کے بعد جمع کو اس فلم نے باکس آفس پر 32 کروڑ روپے حاصل کیے۔ہفتے کو فلم نے 27 کروڑ روپے کا بزنس کیا، جبکہ اتوار کو فلم 30 کروڑ ہندوستان روپے کمانے میں کامیاب رہی۔جس کے بعد فلم اب تک تقریباً 110 کروڑ روپے کما چکی ہے۔واضح رہے کہ فلم ’پدماوت‘ چتور کی رانی پدمنی کی کہانی ہے، جن کی خوبصورتی کی
    چرچاسن کر ظالم بادشاہ علاو¿الدین خلجی ان کا دیوانہ ہوجاتا ہے اور انہیں حاصل کرنے کے لیے چتور گڑھ پر قبضہ
    کرنے کے ساتھ ساتھ رانی کے شوہر راجا راول رتن سنگھ کو بھی مروا دیتا ہے۔اس فلم میں دپیکا پڈوکون نے رانی پدمنی، رنویر سنگھ نے علاو¿الدین خلجی اور شاہد کپور نے راجا راول رتن سنگھ کا کردار ادا کیا ہے۔فلم میں تینوں اداکاروں کی اداکاری کو خوب پسند کیا جارہا ہے، جبکہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کو ان کے شاندار کام کے لیے بھی خوب سراہا جارہا ہے۔واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس سے قبل سنجے لیلا کے ساتھ ’رام لیلا‘ اور ’باجی راو¿ مستانی‘ جیسی فلموں میں کام کرچکے ہیں، جبکہ شاہد کپور کی یہ ان کے ساتھ پہلی فلم ہے۔’پدماوت‘ جس کا نام پہلے ’پدماوتی‘ رکھا گیا تھا، کو اس سے قبل گزشتہ سال یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا تھا، تاہم ہندوستان بھر میں شدید مظاہروں کے باعث اس کی ریلیز مو¿خر کردی گئی جس کے بعد اسے رواں ماہ 25 تاریخ کو ریلیز کیا گیا۔فلم ’پدماوت‘ اپنی کامیابی کے ساتھ 2018 کی پہلی 100 کروڑ روپے کمانے والی بولی وڈ فلم بھی بن چکی ہے۔فلم صرف ہندوستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شاندار بزنس کرنے میں مصروف ہے۔

    لاہور (شوبز ڈیسک) گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے گلوکار سانول عیسیٰ خیلوی نے اپنے والد کے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل

      طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.