Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ میں قائدِحزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کی تعمیر بہت خوش آئند ہے لیکن اس کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو اس وقت ملک میں20 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی، ہماری حکومت نے جنگی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کیا، انتہائی شفاف طریقے سے 3600 میگاواٹ کے تین بجلی گھر لگائے گئے۔شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آبی ذخائربناناوقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ڈیم انتہائی اہمیت کے حامل…

Read More

بیجنگ (ویب ڈیسک)ہم میں سے اکثر لوگوں کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے، لیکن گھر کی یا آفس کی چیزیں توڑ کر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا، ایسے ہی لوگوں کے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے چین میں ‘اینگر روم’ (Anger Room) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں لوگوں کے سخت ترین غصے کا عتاب سہنے کے لیے ہرقسم کا کاٹ کباڑ جمع کیا گیا ہے۔ستمبر 2018 میں دارالحکومت بیجنگ میں قائم کیے گئے اس اینگر روم کو ‘اسمیش’ (SMASH) کا نام دیا گیا ہے، جسے جن مینگ اور ان کے دوستوں نے قائم کیا ہے۔ذرائع…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی حالت زار بدلنے کیلئے اسٹرکچرل اصلاحات پرعمل پیرا ہے اور اس مشکل مرحلے کے بعد اچھا اور خوشحال دور شروع ہوگا۔وزیراعظم عمران خان سے وزارت اطلاعات کے مختلف محکموں کے سربراہان نے ملاقات کی جب کہ اس دوران وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیراعظم کے معاونین خصوصی افتخار درانی اور یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت ملک کی حالت زار بدلنے کیلئے اسٹرکچرل اصلاحات پرعمل پیرا ہے، ہماری کاوشوں کا مقصد ذاتی مفادات نہیں بلکہ ملک…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں 10 سال بعد زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز کردیا گیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا کام اتوار کی رات سے شروع کیا گیا۔1900 میٹر پانی کی گہرائی میں کل 3750 میٹر کھدائی کے کام کے بعد تیل و گیس کی موجودگی کا پتہ لگایا جائے گا۔تیل و گیس کی تلاش کے لیے اٹالین کمپنی ای این آئی آپریٹر جب کہ ایگزن موبل، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل جوائنٹ وینچر پارٹنر ہوں…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) نوجوان اداکار ورون دھون سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں انٹری دینے کی تیاری کررہے ہیں۔بالی ووڈ میں فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے قدم رکھنے والے نوجوان اداکار ورون دھون نے کم وقت میں انڈسٹری میں اپنی الگ پہچان بنائی اور ان دنوں وہ اپنی کامیاب فلم ’اے بی سی ڈی‘ کے دوسرے سیکوئل کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں ان کے ہمراہ شردھا کپور مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔دوسری جانب بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اپنی میگا بجٹ فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے خاتون اسسٹنٹ کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکارراجکمار ہیرانی پر ان کی فلم ’سنجو‘ کے لیے کام کرنے والی خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹرنے الزام لگایا ہے کہ فلم”سنجو“ کی تیاری کے دوران تقریباً 6 ماہ تک ایک سے زائد بارجنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔اب ہدایتکار کی جانب سے ایک باقائدہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں ان کا کہنا ہے کہ 2 ماہ قبل جب یہ الزامات عائد کیے گئے تو…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنر قمرجاوید باجوہ سے تبوک کے گورنر سے ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تبوک کے گورنرشہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیزا لسعود نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی اور اس دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔دو ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودیہ عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی تھی جس میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی کی تازہ ترین صورتحال اور دونوں ممالک…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) نامور ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے خود پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگنے کے بعد فلم ’منا بھائی تھری‘ روک دی گئی۔ بالی ووڈ میں’منا بھائی‘ جیسی ہٹ فلم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے نامور ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے انڈسٹری کو تمام بلاک بسٹر فلمیں دیں جن میں ’لگے رہو منا بھائی‘، ’تھری ایڈیئٹس‘ ، ’پی کے‘ اور ’سنجو‘ شامل ہیں جب کہ فلم ’سنجو‘ میں جس طرح انہوں نے سنجے دت کی کہانی بیان کے اس کے بعد انہیں ’بیسٹ اسٹوری ٹیلر‘ کا خطاب بھی دیا گیا تاہم فلم ’سنجو‘ ہی کی…

Read More

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق بی اے پی کے منظور کاکڑ نے میدان مار لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 65 نشستوں پر مشتمل بلوچستان اسمبلی میں 63 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے 38 ووٹ لے کر منظور کاکڑ نے کامیابی سمیٹی جبکہ بی این پی کے غلام نبی مری نے 23 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر ہے تاہم پشتونخوا میپ کے امیدوار محمد حنیف کو صرف ایک ہی ووٹ ملا۔65 میں سے 63 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے…

Read More

نیو یا رک (ویب ڈیسک)انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کی دن بہ دن تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، کیوں کہ اس ایپلیکشن پر لوگ دلچسپ تصاویر و ویڈیوز شیئر کرکے ایک دوسرے کا محظوظ کرتے ہیں۔فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ پر بھی صارفین بڑے بڑے ریکارڈز قائم کرلیتے ہیں۔جیسے امریکی رئیلٹی ٹی وی اسٹار اور معروف ماڈل کیلی جینر کی ایک تصویر نے سب سے زیادہ لائیکس حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔گزشتہ سال فروری میں کیلی جینر نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی، جسے سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویر کا…

Read More